صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 32 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 32

مسلم جلد دهم 32 كتاب الإمارة الْأَشجُ وَتَقَارَبُوا فِي اللَّفْظِ قَالُوا حَدَّثَنَا شخص کو اُن پر امیر مقررفرمایا اور انہیں اس کی بات وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ سننے اور اطاعت کرنے کا حکم دیا۔کسی معاملے میں عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ بَعَثَ انہوں نے اسے غصہ دلایا تو اس نے کہا میرے لئے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةٌ لکڑیاں جمع کروانہوں نے اس کے لئے جمع کیں پھر وَاسْتَعْمَلَ عَلَيْهِمْ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ اس نے کہا آگ جلاؤ انہوں نے آگ جلائی پھر وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَسْمَعُوا لَهُ وَيُطِيعُوا فَأَغْضَبُوهُ انہیں کہا کیا تمہیں رسول اللہ ﷺ نے نہیں کہا تھا کہ تم فِي شَيْءٍ فَقَالَ اجْمَعُوا لِي حَطَبًا فَجَمَعُوا میری بات سنو اور اطاعت کرو؟ انہوں نے کہا کیوں لَهُ ثُمَّ قَالَ أَوْقِدُوا نَارًا فَأَوْقَدُوا ثُمَّ قَالَ أَلَمْ نہیں۔اس نے کہا تو اس میں داخل ہو جاؤ۔راوی يَأْمُرُكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے ہیں انہوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا أَنْ تَسْمَعُوا لِي وَتُطِيعُوا قَالُوا بَلَى قَالَ اور کہا ہم تو آگ سے بچنے کے لئے رسول الله الله فَادْخُلُوهَا قَالَ فَنَظَرَ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْض کی طرف بھاگ کر آئے ہیں۔وہ اسی طرح رہے اور فَقَالُوا إِنَّمَا فَرَرْنَا إِلَى رَسُول اللَّه صَلَّى الله اس کا غصہ جاتا رہا اور آگ بجھ گئی۔جب وہ لوٹے تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النَّارِ فَكَانُوا كَذَلكَ وَسَكَنَ انہوں نے اس کا ذکر نبی عے سے کیا۔آپ نے غَضَبُهُ وَطُفَنَتِ النَّارُ فَلَمَّا رَجَعُوا ذَكَرُوا فرمایا اگر وہ اس میں داخل ہو جاتے تو ہرگز اس میں ذلكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَوْ سے نہ نکلتے۔اطاعت تو صرف معروف میں ہے۔دَخَلُوهَا مَا خَرَجُوا مِنْهَا إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوف و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [4767,4766] 3412{41} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3412 عباده بن ولید بن عبادہ اپنے والد سے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَحْيَى بْنِ ان کے دادا سے (اغلبا عبادہ کے دادا مراد ہیں نہ کہ سَعِيدٍ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ ولید کے ) روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں ہم نے 3412 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب وجوب طاعة الامراء۔۔۔۔۔3413 =