صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 22
ح مسلم جلد دهم 22 كتاب الامارة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هَذَا مَالُكُمْ آپ لوگوں کا مال ہے اور یہ تحفہ ہے جو مجھے دیا گیا وَهَذِهِ هَدِيَّةٌ أُهْدِيَتْ لِي فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ ہے۔نبی ﷺ نے اسے فرمایا کہ تم کیوں اپنے باپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَلَا فَعَدْتَ فِي بَيْتِ اور ماں کے گھر نہیں بیٹھے رہے اور دیکھتے کہ تمہیں أَبِيكَ وَأُمِّكَ فَتَنْظُرَ أَيُهْدَى إِلَيْكَ أَمْ لَا ثُمَّ تحائف دیئے جاتے ہیں یا نہیں۔پھر نبی سے صلى الله قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا ثُمَّ خطاب فرمانے کے لئے کھڑے ہوئے۔باقی ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ سُفْيَانَ [4739,4738] روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔3400{27} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ 3400 حضرت ابوحمید الساعدی سے روایت ہے وہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے از دقبیلہ کے ایک أَبِيهِ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِي قَالَ اسْتَعْمَلَ شخص کو جو ابنُ الأنبیة کہلاتا تھا بوسلیم کے صدقات رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنَ کے لئے عامل بنایا۔جب وہ آیا تو آپ نے اس سے الْأَرْدِ عَلَى صَدَقَاتِ بَنِي سُلَيْمٍ يُدْعَى ابْنَ حساب لیا۔اس نے کہا یہ آپ لوگوں کا مال ہے اور یہ الْأُثبيَّة فَلَمَّا جَاءَ حَاسَبَهُ قَالَ هَذَا مَالُكُمْ تحفہ ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم اپنے باپ اور وَهَذَا هَدِيَّةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ماں کے گھر میں کیوں نہ بیٹھے رہے۔اگر تم درست عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَنَّا جَلَسْتَ فِي بَيْتِ أَبِيكَ کہہ رہے ہو تو تمہارے پاس تحفہ آتا۔پھر آپ نے وَأُمِّكَ حَتَّى تَأْتِيَكَ هَدِيَّتُكَ إِنْ كُنتَ ہم سے خطاب فرمایا۔آپ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء صَادِقًا ثُمَّ خَطَبَنَا فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ بیان کی پھر فرمایا اما بعد میں تم میں سے کسی شخص کو ان قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أَسْتَعْمِلُ الرَّجُلَ مِنْكُمْ کاموں پر جن پر اللہ نے مجھے والی بنایا ہے مقرر کرتا عَلَى الْعَمَلِ مِمَّا وَلَّاتِي اللَّهُ فَيَأْتِي فَيَقُولُ ہوں وہ میرے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ آپ هَذَا مَالُكُمْ وَهَذَا هَديَّةٌ أُهْديت لي أَفَلَا لوگوں کا مال ہے اور یہ ہدیہ ہے جو مجھے دیا گیا ہے۔جَلَسَ فِي بَيْتِ أَبِيهِ وَأُمِّهِ حَتَّى تَأْتِيَهُ هَدِيَّتُهُ وہ کیوں اپنے باپ اور ماں کے گھر نہیں بیٹھا کہ 3400 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب تحريم هدايا العمال 3399 تخریج : بخاری کتاب الحیل باب احتيال العامل ليهدى له 6979 كتاب الهبة وفضلها والتحريض عليها باب من لم يقبل الهدية لعلة 2597 كتاب الايمان والنذور باب كيف كانت يمين النبي الاول 6636 كتاب الاحكام باب هدايا العمال 7174 باب محاسبة الامام عماله 7197 ابوداؤد كتاب الخراج والفيء۔باب في هدايا العمال 2946