صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 18 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 18

مسلم جلد دهم عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمِ الْعَمِّيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنِي سَوَادَةُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ مَعْقِلَ بْنَ يَسَارٍ مَرِضَ فَأَتَاهُ 18 كتاب الامارة عُبَيْدُ الله بْنُ زِيَادٍ يَعُودُهُ نَحْوَ حَدِيث الْحَسَنِ عَنْ مَعْقِلِ [4732,4731] ย 3397{23} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا :3397 حسن بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائذ بن جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَنَّ عَائِدَ بْنَ عمرو اور وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے تھے عَمْرُو وَكَانَ مِنْ أَصْحَاب رَسُول الله عبید اللہ بن زیاد کے پاس آئے اور انہوں نے کہا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى عُبَيْد اے میرے بیٹے ! میں نے رسول اللہ اللہ سے سنا اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ فَقَالَ أَيْ بُنَيَّ إِنِّي سَمِعْتُ ہے آپ نے فرمایا سب سے بُرا حاکم ظلم کرنے والا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ہے۔پس تم بچو کہ تم ان میں سے ہو۔اس نے ان إِنَّ شَرَّ الرِّعَاءِ الْحُطَمَةُ فَإِيَّاكَ أَنْ تَكُونَ سے کہا تشریف رکھیئے کیونکہ آپ محمد ﷺ کے صحابہ مِنْهُمْ فَقَالَ لَهُ اجْلِسْ فَإِنَّمَا أَنْتَ مِنْ نُحَالَةِ کا چھان ہو۔انہوں نے کہا کیا ان کا بھی چھان أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے؟ چھان تو ان کے بعد والوں میں اور ان کے فَقَالَ وَهَلْ كَانَتْ لَهُمْ نُحَالَةٌ إِنَّمَا كَانَتِ غیروں میں ہے۔الله النُّحَالَةُ بَعْدَهُمْ وَفِي غَيْرِهِمْ [4733] 59161 : بَاب : غِلَظُ تَحْرِيمِ الْغُلُولِ باب : بد دیانتی کے حرام ہونے کی شدت 3398{24} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :3398 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَامَ فِينَا کھڑے ہوئے اور ( قومی مال میں ) خیانت کا ذکر یعنی آپ محمد ﷺ کے صحابہ میں سے جو باقی رہ گئے ہیں ان میں سے ہو۔3398 : تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الغلول 3073 كتاب الزكاة باب اثم مانع الزكاة 1402