صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 19 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 19

مسلم جلد دهم 19 كتاب الامارة رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ فرمایا اور اس بات کو بہت بڑا گناہ ) قرار دیا اور اس يَوْمٍ فَذَكَرَ الْغُلُولَ فَعَظَّمَهُ وَعَظْمَ أَمْرَهُ ثُمَّ معامله کوسنگین قرار دیا۔پھر فرمایا میں تم میں سے کسی کو قَالَ لَا أَلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ایسا نہ پاؤں کہ وہ قیامت کے دن آئے اور اس کی عَلَى رَقَبَتِهِ بَعِيرٌ لَهُ رُغَاء يَقُولُ يَا رَسُولَ گردن پر ایک اونٹ بلبلا رہا ہو اور وہ شخص کہے الله أَعْثْنِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا قَدْ يا رسول اللہ ! میری مدد فرمائیے تو میں کہوں کہ میں أَبْلَغَتُكَ لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تیری کوئی مددنہیں کر سکتا میں نے تجھے کھول کر بتا دیا عَلَى رَقَبَتِهِ فَرَسٌ لَهُ حَمْحَمَةٌ فَيَقُولُ يَا تھا۔میں تم میں سے کسی کو ایسا نہ پاؤں کہ وہ قیامت رَسُولَ اللَّهِ أَعْشِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا کے دن آئے اور اس کی گردن پر گھوڑا ہنہنا رہا ہو اور قَدْ أَبْلَعْتُكَ لَا أَلْفَيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ و شخص کہے یا رسول اللہ ! میری فریادرسی کیجئے۔تو میں الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَته شَاةٌ لَهَا تُغَاء يَقُولُ يَا کہوں کہ میں تیری کوئی مدد نہیں کر سکتا میں نے تجھے رَسُولَ اللَّهِ أَعْني فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا کھول کر بتا دیا تھا۔میں تم میں سے کسی کو ایسا نہ پاؤں قَدْ أَبْلَغْتُكَ لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ يَوْمَ کہ وہ قیامت کے دن آئے اور اس کی گردن پر ایک الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ نَفْسٌ لَهَا صِيَاحَ فَيَقُولُ بكرى منمنا رہی ہو۔وہ شخص کہے یا رسول اللہ ! میری يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْتُنِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ فریادرسی کیجئے تو میں کہوں کہ میں تیری کچھ مددنہیں کر شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتَكَ لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ سکتا۔میں نے تجھے کھول کر بتادیا تھا۔میں تم میں سے يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ رِقَاعٌ تَحْفِقُ فَيَقُولُ کسی کو نہ پاؤں کہ کوئی تم میں سے قیامت کے دن يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْثَنِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ اس طرح آئے کہ اس کی گردن پر کوئی جاندار شیخ رہا شَيْئًا قَدْ أَبْلَغْتُكَ لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ يَجِيءُ ہو اور وہ شخص کہے یا رسول اللہ! میری فریادرسی کیجئے تو يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَقَبَتِهِ صَامِت فَيَقُولُ يَا میں کہوں میں تیری کوئی مدد نہیں کر سکتا میں نے تجھے رَسُولَ اللَّهِ أَعِشْنِي فَأَقُولُ لَا أَمْلِكُ لَكَ شَيْئًا کھول کر بتا دیا تھا میں تم میں سے کسی کو نہ پاؤں کہ تم قَدْ أَبْلَغْتُكَ وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ میں سے کوئی قیامت کے دن آئے کہ اس کی گردن پر حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي کپڑے ، اس پر (ہوا سے ) ہل رہے ہوں اور وہ کہے حَيَّانَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا يا رسول اللہ! میری فریادرسی کیجئے۔تو میں کہوں کہ میں