صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 17 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 17

مسلم جلد دهم 17 كتاب الامارة حَيَاةً مَا حَدَّثْتُكَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ اُمید ہوتی تو میں تم سے بیان نہ کرتا میں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ عَبْدٍ رسول الله ﷺ سے سنا ہے آپ نے فرمایا جس شخص يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ کو اللہ رعیت کا نگران بنائے اور جب وہ مرے غَاش لرعيته إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ و تو اس حال میں مرے کہ وہ اپنی رعیت سے خیانت حَدَّثَنَاهِ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ کرنے والا ہوتو اللہ اس پر جنت حرام کر دے گا۔زُرَيْعٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ دَخَلَ ابْنُ حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ابن زیاد زِيَادٍ عَلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ وَهُوَ وَجِعٌ بِمِثْلِ حضرت معقل بن بیار کے پاس آئے وہ بیمار تھے۔حَدِيث أَبِي الْأَشْهَب وَزَادَ قَالَ أَلَّا كُنتَ انہوں نے یہ بات بھی بیان کی کہ ابن زیاد نے حَدَّثْتَنِي هَذَا قَبْلَ الْيَوْم قَالَ مَا حَدَّثْتُكَ أَوْ حضرت معقل سے کہا آپ نے مجھ سے یہ بات پہلے لَمْ أَكُنْ لِأُحَدَّثَكَ [4730,4729] کیوں نہ بیان کی۔انہوں نے کہا میں نے تم سے بیان نہیں کی یا (کہا) میں تم سے بیان کرنے والا نہیں تھا۔3396(22) وحَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ :3396 ابوالملیح سے روایت ہے کہ عبید اللہ بن وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى زیاد حضرت معقل بن بسیار کے پاس ان کی بیماری قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا میں آیا۔حضرت معقل نے اس سے کہا میں تم سے هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ایک حدیث بیان کرنے لگا ہوں کہ اگر میں موت کی أَبِي الْمَلِيحِ أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ زِيَادِ دَخَلَ حالت میں نہ ہوتا تو ہر گز تم سے بیان نہ کرتا۔میں نے صلى الله عَلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ فِي مَرَضِهِ فَقَالَ لَهُ رسول الله علیہ سے سنا ہے آپ نے فرمایا جو کوئی امیر مَعْقِلْ إِنِّي مُحَدِّثُكَ بِحَدِيثٍ لَوْلَا أَنِّي فِي مسلمانوں کے معاملات کا والی ہو پھر وہ ان کے لئے الْمَوْتِ لَمْ أَحَدِّثْكَ به سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ جد و جہد اور خیر خواہی نہ کرے تو وہ ان کے ساتھ جنت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ أَمِيرِ میں داخل نہیں ہوگا۔يَلِي أَمْرَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ لَا يَجْهَدُ لَهُمْ ایک اور روایت میں ہے حضرت معقل بن یزید بیمار وَيَنْصَحُ إِلَّا لَمْ يَدْخُلْ مَعَهُمُ الْجَنَّةَ وحَدَّثَنَا ہوئے اور عبید اللہ بن زیاد ان کی عیادت کے لئے آیا۔3396 : اطراف : مسلم کتاب الایمان با ب 203 204 ، 205 كتاب الامارة باب فضيلة الامام العادل۔۔۔3395 تخریج : بخاری کتاب الاحكام باب من استرعى رعية فلم ينصح 7150 ، 7151