صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 14
مسلم جلد دهم 14 كتاب الامارة تَقِمْنَا مِنْهُ شَيْئًا إِنْ كَانَ لَيَمُوتُ لِلرَّجُلِ مِنَّا نے کہا کہ ہم نے ان میں کوئی خرابی نہیں دیکھی اگر الْبَعِيرُ فَيُعْطِيهِ الْبَعِيرَ وَالْعَبْدُ فَيُعْطِيهِ الْعَبْدَ کسی شخص کا اونٹ مرتا تو وہ اسے اونٹ دیتے اور وَيَحْتَاجُ إِلَى النَّفَقَةِ فَيُعْطِيهِ النَّفَقَةَ فَقَالَتْ غلام مرتا تو غلام دیتے اور جو خرچ کا محتاج ہوتا اسے أَمَا إِنَّهُ لَا يَمْتَعُنِي الَّذِي فَعَلَ فِي مُحَمَّدِ بْنِ خرچ مہیا کرتے۔انہوں ( حضرت عائشہ ) نے کہا أَبِي بَكْرٍ أَخِي أَنْ أُخْبِرَكَ مَا سَمِعْتُ مِنْ کہ اس نے میرے بھائی محمد بن ابوبکر کے ساتھ جو کیا رَسُولِ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وہ مجھے اس بات سے منع نہیں کرتا کہ میں نے فِي بَيْتِي هَذَا اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي جو رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے وہ تمہیں بتاؤں۔آپ شَيْئًا فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَاشْقُلْ عَلَيْهِ وَمَنْ وَلَيَ نے میرے اس گھر میں فرمایا اے اللہ جو شخص میری مِنْ أَمْرِ أُمَّتِي شَيْئًا فَرَفَقَ بهِمْ فَارْفُق به و امت کا حاکم بنایا جائے اور وہ ان پر سختی کرے تو بھی حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِ؟ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِي اس پر سختی کر۔جو شخص میری امت کا حاکم بنایا جائے حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ حَرْمَلَةَ پھر وہ ان پر نرمی کرے تو بھی اس پر نرمی کر۔الْمِصْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُمَاسَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمثله [4723,4722] 3394(20) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :3394 : حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی علی لَيْثُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ حَدَّثَنَا نے فرمایا تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک اللَّيْثُ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ سے اس کی رعیت کے بارہ میں پوچھا جائے گا۔پس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ أَلَا كُلُّكُمْ حاکم لوگوں کا نگران ہے۔وہ اپنی رعیت کے بارہ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْؤُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ فَالْأَمِيرُ میں پوچھا جائے گا اور ایک شخص اپنے گھر والوں کا 3394 : تخریج : بخاری کتاب الجمعة باب الجمعة في القرى والمدن 893 كتاب الاستقراض باب العبد راع في مال سیده 2409 کتاب العتق باب كراهمية التطاول على الرقيق 2554 باب العبد راعٍ في مال سيده 2558 كتاب الوصايا باب تاويل قوله تعالى من بعد وصيته يوصى بها او دين 2751 كتاب النكاح باب قوا انفسکم و اهلیکم نارا 5188 باب المرأة راعية في بيت زوجها 5200 كتاب الاحكام باب قول الله تعالى اطيعوا الله واطيعوا الرسول 7138 ترمذى كتاب الجهاد باب ماجاء في الامام 1705 ابوداؤد كتاب الخراج والفيء باب ما يلزم الامام من حق الرعية 2928