صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 13 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 13

مسلم جلد دهم 13 كتاب الامارة [5]58 : بَاب فَضِيلَةِ الْإِمَامِ الْعَادِلِ وَعُقُوبَةِ الْجَائِرِ وَالْحَقِّ عَلَى الرِّفْقِ بِالرَّعِيَّةِ وَالنَّهْي عَنْ إِدْحَالِ الْمَشَقَّةِ عَلَيْهِمْ انصاف کرنے والے امام کی فضیلت اور ظلم کرنے والے کی سزا اور رعیت پر نرمی کرنے کی ترغیب اور ان پر مشقت ڈالنے کی ممانعت کا بیان 3392{18} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3392 حضرت عبد اللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناً انصاف کرنے والے سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو يَعْنِي ابْنَ دِينَارِ اللہ تعالیٰ کے پاس نور کے منبروں پر رحمان عز وجل عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو کے دائیں ہاتھ ہوں گے اور اس کے دونوں ہاتھ ہی قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو بَكْرِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى دائیں ہیں۔اور یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے فیصلہ اور اپنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي حَديث زُهَيْرِ قَالَ اہل وعیال اور جن کے وہ والی بنے ان میں عدل قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ وانصاف کرتے ہیں۔الْمُقْسطين عندَ اللَّهِ عَلَى مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ عَنْ يَمِينِ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ وَكِلْتَا يَدَيْهِ يَمِينٌ الَّذِينَ يَعْدِلُونَ فِي حُكْمِهِمْ وَأَهْلِيهِمْ وَمَا وَلُوا [4721] 3393(19} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ :3393 عبد الرحمان بن شماسہ سے روایت ہے کہ وہ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ عَنْ کہتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ کے پاس ایک بات عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُمَاسَةَ قَالَ أَتَيْتُ عَائِشَةَ پوچھنے کے لئے حاضر ہوا تو انہوں نے کہا کہ تم کن أَسْأَلُهَا عَنْ شَيْءٍ فَقَالَتْ مِمَّنْ أَنتَ فَقُلْتُ لوگوں میں سے ہو؟ میں نے کہا میں اہل مصر کا ایک منْ أَهْل مصْرَ فَقَالَتْ كَيْفَ كَانَ شخص ہوں۔انہوں نے کہا کہ تمہارے اس غزوہ میں صَاحِبُكُمْ لَكُمْ فِي غَزَاتِكُمْ هَذِهِ فَقَالَ مَا تمہارے افسر کا تمہارے ساتھ رویہ کیسا تھا؟ انہوں رَجُلٌ 3392 : تخریج : نسائی کتاب آداب القضاة۔فضل الحاكم العادل في حكمه 5379