صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 188
مسلم جلد دهم 188 كتاب الاضاء فَذَبَحَهُمَا فَقَامَ النَّاسُ إِلَى غُنَيْمَةٍ فَتَوَزَّعُوهَا گئے اور انہیں تقسیم کیا۔راوی نے تقسیم کیا کے لئے أَوْ قَالَ فَتَجَزَّعُوهَا {11} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَتَوَزَّعُوهَا کا لفظ استعمال کیا یا فَتَجَزَّعُوهَا کا لفظ۔عُبَيْدِ الْغَبَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا رسول الله لو نے نماز پڑھائی پھر آپ نے خطبہ دیا أَيُّوبُ وَهِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ اور ارشاد فرمایا جس نے نماز سے پہلے (جانور) ذبیح مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا ہے وہ دوبارہ ( ذبیح) کرے۔باقی روایت سابقہ صَلَّى ثُمَّ خَطَبَ فَأَمَرَ مَنْ كَانَ ذَبَحَ قَبْلَ روایت کی طرح ہے۔الصَّلَاةِ أَنْ يُعِيدَ ذبحًا ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ اسی طرح ایک اور روایت حضرت انس بن مالک حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ (12) و حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید الاضحی کے يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ دن ہمیں خطبہ دیا۔راوی کہتے ہیں آپ نے گوشت وَرْدَانَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ کی خوشبو محسوس کی۔آپ نے انہیں ذبح کرنے سے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ منع فرمایا۔آپ نے فرمایا جس نے (جانور ) ذبح کر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحَى قَالَ لیا ہے وہ دوبارہ (جانور ذبح کرے۔فَوَجَدَ رِيحَ لَحْمٍ فَنَهَاهُمْ أَنْ يَذْبَحُوا قَالَ مَنْ كَانَ ضَحَى فَلْيُعِدْ ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثهما [5081,5080,5079] [2]2 : بَاب سِنِّ الْأَضْحِيَّةِ قربانی کے جانوروں کی عمر کا بیان 3617{13} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا :3617 حضرت جابر سے روایت ہے کہ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مسنه (سال سے بڑا جانور ) رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کے علاوہ کوئی جانور ذبح نہ کرو، سوائے اس کے تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةٌ إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ کہ تم ایسا جانور نہ پاؤ تو دنبہ میں سے جذعہ (ایک فَتَذْبَحُوا جَدَعَةٌ مِنَ الضَّأْنِ [5082] سال سے کم اور چھ ماہ سے زیادہ ) ذبح کر سکتے ہو۔3617 : تخریج نسائی کتاب الضحايا المسنة والجذعة 4378 ابوداؤد کتاب الضحايا باب ما يجوز في الضحايا من السن 2797 ابن ماجه کتاب الاضاحي باب ما تجزئ من الاضاحي۔۔۔3141