صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 189 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 189

مسلم جلد دهم 189 كتاب الاضاح 3618{14} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :3618: ابوزبیر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج جابر بن عبد اللہ سے سنا وہ کہتے ہیں نبی ﷺ نے ہمیں أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ قربانی کے دن مدینہ میں نماز پڑھائی بعض لوگوں نے الله يَقُولُ صَلَّى بنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جلدی سے قربانی کرلی اور انہوں نے خیال کیا کہ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بِالْمَدِينَةِ فَتَقَدَّمَ رِجَالٌ نبی ﷺ نے قربانی کر لی ہے۔نبی ﷺ نے ارشاد فَتَحَرُوا وَظَنُّوا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا جس نے آپ سے پہلے قربانی کی ہے وہ دوسری وَسَلَّمَ قَدْ نَحَرَ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قربانی کرے اور جب تک نبی ﷺ قربانی نہ کر لیں وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ نَحَرَ قَبْلَهُ أَنْ يُعِيدَ بنَحْر وہ قربانی نہ کریں۔آخَرَ وَلَا يَنْحَرُوا حَتَّى يَنْحَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [5083] لَيْتُ 3619{15} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :3619 حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ أَخْبَرَنَا رسول اللہ ﷺ نے انہیں قربانی کے لئے اپنے ح و اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي ساتھیوں میں بکریاں تقسیم کرنے کے لئے دیں۔الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْن عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ الله ایک سال کا جانور بچ گیا۔انہوں نے اس کا ذکر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُها رسول الله ﷺ سے کیا۔آپ نے فرمایا اسے تم ذبح رَسُول عَلَى أَصْحَابه صَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لرَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کرلو۔ضَحَ بِهِ أَنْتَ قَالَ قُتَيْبَةُ عَلَى صَحَابَتِهِ [5084] 3619 : اطراف مسلم کتاب الاضاحي باب سن الاضحية 3620 تخريج: بخارى كتاب الوكالة باب وكالة الشريك۔۔۔2300 كتاب الشركة باب قسمة الغنم والعدل فيها۔۔2500 كتاب الاضاحي باب اضحية النبي الله بكبشين اقرنین 5555 ترمذی کتاب الاضاحي باب ما جاء في الجذع من الضان في الأضاحي۔۔1500 نسائى كتاب الضحايا المسنة والجذعة 4379 ابن ماجه كتاب الاضاحي باب ما تجزئ من الاضاحي 3138