صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 187
مسلم جلد دهم 187 كتاب الاضاح مَكَانَهَا وَلَنْ تَجْزِيَ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ و پر ذبح کرلو اور تمہارے علاوہ یہ کسی اور کے لئے جائز حَدَّثَنَاهِ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ نہیں ہوگی۔حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو ایک اور روایت شعبہ سے مروی ہے جس میں انہوں عَامِرِ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ني هِيَ خَيْرٌ مِنْ مُسِنَّةٍ کے بارہ میں شک کا ذکر وَلَمْ يَذْكُرِ الشَّكَ فِي قَوْلِهِ هِيَ خَيْرٌ مِنْ نہیں کیا۔مُسِنَّةٍ 5078,50771] 3616{10} و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ 3616: حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ جَمِيعًا عَنِ رسول الله ﷺ نے قربانیوں کے دن فرمایا جس عُلَيَّةَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرِو قَالَ حَدَّثَنَا نے نماز سے پہلے (جانور) ذبح کیا ہے تو وہ دوبارہ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّد ذبح کرے۔ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے کہا عَنْ أَنَسِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ يا رسول اللہ ! یہ ایسا دن ہے جس میں گوشت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ مَنْ كَانَ ذَبَحَ قَبْلَ خواہش ہوتی ہے اور اپنے ہمسائیوں کی محتاجی کا ذکر الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ کیا۔رسول اللہ ﷺ نے گویا اس کی بات کو صحیح اللَّه هَذَا يَوْمٌ يُشْتَهَى فِيهِ اللَّحْمُ وَذَكَرَ هَنَةً سمجھا۔اور اس نے کہا میرے پاس جذعہ ہے جو مجھے منْ جِيرَانِهِ كَأَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دو گوشت والی بکریوں سے زیادہ پسند ہے کیا میں وَسَلَّمَ صَدَّقَهُ قَالَ وَعِنْدِي جَدَعَةٌ هي اسے ذبح کرلوں ؟ راوی کہتے ہیں آپ نے اسے أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ شَاتَيْ لَحْمِ أَفَأَذْبَحُهَا قَالَ اجازت دے دی۔راوی کہتے ہیں مجھے علم نہیں کہ فَرَخَّصَ لَهُ فَقَالَ لَا أَدْرِي أَبَلَغَتْ رُحْصَتُهُ آپ کی رخصت اس شخص کے علاوہ کسی اور کے لئے مَنْ سِوَاهُ أَمْ لَا قَالَ وَانْكَفَا رَسُولُ الله بھی ہے۔پھر رسول اللہ ﷺ دومینڈھوں کی طرف صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى كَيْتَيْنِ گئے اور انہیں ذبح کیا۔لوگ اپنی بکریوں کی طرف 3616: تخریج : بخاری کتاب العيدين باب كلام الامام والناس في خطبة العيد 984 بـاب الاكل يوم النحر 954 كتاب الأضاحي باب سنة الاضحية 55455546 باب ما يشتهى من اللحم يوم النحر 5549 نسائي كتاب الضحايا باب ما تجزئ عنه البقرة في الضحايا 4396 ابن ماجه کتاب الاضاحی باب اضاحی رسول الله ال 3120 باب النهي عن ذبح الاضحية قبل الصلاة 3154