صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 174
مسلم جلد دهم 174 كتاب الصيد والذبائح [10]10: بَاب : إِبَاحَةُ مَا يُسْتَعَانُ بِهِ عَلَى الِاصْطِيَادِ وَالْعَدُوِّ وَكَرَاهَةُ الْخَذْفِ اس کے استعمال کا جواز جس سے شکار کے لئے یا دشمن کے خلاف مدد لی جاتی ہے اور سنگریزہ مارنے کی ناپسندیدگی 3598{54} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ :3598 ابن بریدہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ عَنِ ابْنِ حضرت عبد اللہ بن مغفل نے اپنے ساتھیوں میں بُرَيْدَةَ قَالَ رَأَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُعْفَلِ رَجُلٌ سے ایک شخص کو کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا۔انہوں مِنْ أَصْحَابِهِ يَحْذَفُ فَقَالَ لَهُ لَا تَحْذف فَإِنَّ نے اس سے کہا کنکریاں نہ مارو کیونکہ رسول اللہ ہے صلى الله رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ اسے ناپسند فرماتے تھے یا انہوں نے کہا کہ آپ يَكْرَهُ أَوْ قَالَ يَنْهَى عَنِ الْخَلْفِ فَإِنَّهُ لَا کنکریاں مارنے سے منع فرماتے تھے۔کیونکہ نہ تو اس يُصْطَادُ بِهِ الصَّيْدُ وَلَا يُنْكَأْ بِهِ الْعَدُوُّ وَلَكِنَّهُ سے شکار ہوتا ہے اور نہ ہی اس سے دشمن مرتا ہے لیکن يَكْسِرُ السِّنَّ وَيَفْقَأُ الْعَيْنَ ثُمَّ رَآهُ بَعْدَ ذَلِكَ یہ دانت توڑ دیتا ہے اور آنکھ پھوڑ دیتا ہے۔بعد ازاں يَحْذِفَ فَقَالَ لَهُ أُخبِرُكَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى پھر انہوں نے اس کو کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا تو اس سے کہا میں تمہیں بتاتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَكْرَهُ أَوْ يَنْهَى عَنِ الْحَذف ثُمَّ أَرَاكَ تَحْذَفُ لَا أُكَلِّمُكَ كَلِمَةً کنکر مارنے کو ناپسند فرماتے تھے یا اس سے منع كَذَا وَكَذَا حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ فرماتے تھے پھر بھی میں تمہیں کنکر مارتے دیکھتا ہوں۔اب میں تم سے کبھی بات نہیں کروں گا۔مَعْبَدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا كَهْمَسٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [5051,5050] 3598 اطراف مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة ما يستعان به على الاصطياد۔۔۔3599 ،3600 تخريج : بخاری کتاب التفسيـر بـاب قوله (اذ یبایعونک تحت الشجرة ) 4841 كتاب الذبائح والصيد باب الخذف والبندقة 5479 كتاب الادب باب النهي عن الخذف 6220 نسائى كتاب القسامة باب دية جنين المرأة 4815 ابوداؤد کتاب الادب باب في الخذف 5270 ابن ماجه کتاب الصيد باب النهي عن ا الخذف 3226 ، 3227