صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 175 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 175

مسلم جلد دهم 175 كتاب الصيد والذبائح 553599 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3599 حضرت عبد اللہ بن مغفل سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے کنکر مارنے سے منع مَهْدِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عُقْبَةَ فرمایا ہے۔ابن جعفر اپنی روایت میں کہتے ہیں اور بْنِ صُهْبَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُعَفْلٍ قَالَ نَهَى آپ نے فرمایا یہ نہ تو دشمن کو مارتا ہے اور نہ ہی شکار کو رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ لیکن یہ دانت توڑ دیتا ہے اور آنکھ پھوڑ دیتا ہے۔الْخَذْفِ قَالَ ابْنُ جَعْفَرِ فِي حَدِيثِهِ وَقَالَ إِنَّهُ ایک روایت میں یہ ہے کہ یہ دشمن کو نہیں مارتا اور آنکھ لَا يَنْكَأُ الْعَدُوَّ وَلَا يَقْتُلُ الصَّيْدَ وَلَكنَّهُ کے پھوڑنے کا ذکر نہیں کرتے۔يَكْسِرُ السِّنَّ وَيَفْقَأُ الْعَيْنَ و قَالَ ابْنُ مَهْدِي إِنَّهَا لَا تَنْكَأُ الْعَدُوَّ وَلَمْ يَذْكُرْ تَفْقَأُ الْعَيْنَ [15052 3600{56 وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :3600 سعيد بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عبدالله بن مغفل کے ایک رشتہ دار نے کنکر مارے۔سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ قَرِيبًا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلِ انہوں نے اسے منع کیا اور کہا رسول اللہ ﷺ نے کنکر حَذَفَ قَالَ فَنَهَاهُ وَقَالَ إِنَّ رَسُولَ الله مارنے سے منع فرمایا ہے اور کہا ہے یہ نہ تو شکار مارتا ہے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الحذف نہ دشمن کو مارتا ہے لیکن یہ دانت توڑتا اور آنکھ پھوڑتا وَقَالَ إِنَّهَا لَا تَصِيدُ صَيْدًا وَلَا تَنْكَا عَدُوًّا ہے۔راوی کہتے ہیں اس نے دوبارہ ایسا کیا تو انہوں وَلَكِنَّهَا تَكْسِرُ السِّنَّ وَتَفْقَةُ الْعَيْنَ قَالَ فَعَادَ نے کہا میں تمہیں بتاتا ہوں تمہیں رسول اللہ صلى الله 3599 : اطراف مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة ما يستعان به على الاصطياد۔۔۔3598 ، 3600 تخریج : بخاری کتاب التفسير باب قوله اذ یبایعونک تحت الشجرة ( 4841 كتاب الذبائح والصيد باب الخذف والبندقة 5479 كتاب الادب باب النهي عن الخذف 6220 نسائى كتاب القسامة باب دية جنين المرأة 4815 ابوداؤد کتاب الادب باب في الخذف 5270 ابن ماجه کتاب الصيد باب النهي عن الخذف 3226 ، 3227 :3600 اطراف مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة ما يستعان به على الاصطياد۔۔۔3598 ، 3599 تخريج : بخاری کتاب التفسير باب قوله اذ یبایعونک تحت الشجرة ( 4841 كتاب الذبائح والصيد باب الخذف والبندقة 5479 كتاب الأدب باب النهي عن الخزف 6220 نسائى كتاب القسامة باب دية جنين ؟ المرأة 4815 ابوداؤد۔د كتاب الأدب باب في الخذف 5270 ابن ماجه كتاب الصيد باب النهي عن ا الخذف 3226 ، 3227