صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 173
مسلم جلد دهم 173 كتاب الصيد والذبائح [9]9: بَابِ إِبَاحَةِ الْأَرْتَبِ خرگوش ( کا گوشت کھانے ) کے جائز ہونے کا بیان 3597{53} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى : 3597 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کہتے ہیں ہم جارہے تھے تو ہم نے مرالظہر ان میں هِشَامِ بْنِ زَيْدِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ ایک خرگوش کا پیچھا کیا۔لوگ اس کو پکڑنے کے لئے مَرَرْنَا فَاسْتَنْفَجْنَا أَرْبًا بِمَرُ الظُّهْرَان دوڑے مگر وہ تھک گئے۔وہ کہتے ہیں میں دوڑا یہاں فَسَعَوْا عَلَيْهِ فَلَغَبُوا قَالَ فَسَعَيْتُ حَتَّی تک کہ اسے جالیا۔اور میں اسے حضرت ابو طلحہ کے أَدْرَكْتُهَا فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا پاس لایا۔انہوں نے اسے ذبح کیا۔انہوں نے اس فَبَعَثَ بِوَرِكهَا وَفَحْذَيْهَا إِلَى رَسُولِ الله کی مٹھ اور دونوں رائیں رسول اللہ ﷺ کے پاس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُ بِهَا رَسُول بھیجیں۔میں انہیں لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبلَهُ و حَدَّثَنِيه میں آیا آپ نے اسے قبول فرمایا۔زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ایک روایت میں (بِوَرِكِهَا وَ فَخِذَيْهَا کی بجائے) و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ بِوَرِكِهَا أَوْ فَخِذَ يُهَا کے الفاظ ہیں۔يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ كِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفي حَدِيث يَحْيَى بوَركهَا أَوْ فَخِذَيْهَا [5049,5048] 3597 : تخريج : بخارى كتاب الهبة و فضلها باب قبول هدية الصيد 2572 كتاب الذبائح والصيد باب ما جاء في الصيد 5489 باب الارنب 5535 ترمذى كتاب الاطعمة باب ما جاء فى أكل الرتب 1789 ابو داؤد كتاب الاطعمة باب في اكل الارتب 3791 ، 3792 ابن ماجه كتاب الصيد باب الأرنب 3243 ، 3244