صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 172 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 172

مسلم جلد دهم 172 كتاب الصيد والذبائح الثَّالَثَة فَقَالَ يَا أَعْرَابِيُّ إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ أَوْ نے اسے تیسری دفعہ کے بعد بلایا اور فرمایا اے بدوی! غَضِبَ عَلَى سِبْطٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ يقينا اللہ تعالیٰ نے لعنت کی یا فرما یا بنی اسرائیل کی ایک فَمَسَحَهُمْ دَوَابٌ يَدبُونَ فِي الْأَرْضِ فَلَا شاخ پر غضب نازل فرمایا اور انہیں جانوروں کی أَدْرِي لَعَلَّ هَذَا مِنْهَا فَلَسْتُ أكُلُهَا وَلَا صورت میں مسخ کر دیا جو زمین پر چلتے ہیں۔میں نہیں أَنْهَى عَنْهَا [5044] جانتا شاید یہ ان میں سے ہوں۔نہ میں اسے کھاتا ہوں نہ میں اس سے منع کرتا ہوں۔[8]8: بَابِ: إِبَاحَةُ الْجَرَادِ باب : ٹڈیوں ( کے کھانے ) کا جواز 3596{52} حَدَّثَنَا أَبُو كَاملِ الْجَحْدَرِيُّ :3596 حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی سے روایت ہے حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ عَبْدِ وہ کہتے ہیں ہم نے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں الله بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ سات غزوات کئے ہم ٹڈیاں کھاتے تھے۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتِ ایک روایت میں سات غزوات اور ایک میں چھ تَأْكُلُ الْجَرَادَ وحَدَّثَنَاهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي غزوات کا ذکر ہے۔شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورِ بِهَدَ الْإِسْنَادِ قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ سَبْعَ غَزَوَاتٍ وقَالَ إِسْحَقُ سَتْ وَ قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ سِتٌ أَوْ سَبْعٌ وحَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ كَلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ [5047,5046,5045] 3596 : تخریج : بخاری کتاب الذبائح والصيد باب اكل الجراد 5495 ترمذى كتاب الاطعمة باب ما جاء في أكل الجراد 1821 ، 1822 نسائی کتاب الصيد والذبائح الجراد 4356 ، 4357 ابو داؤد كتاب الاطعمة باب في اكل الجراد 3812