صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 171 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 171

171 كتاب الصيد والذبائح مسلم جلد دهم 5033594) وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3594 حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم ایسی جگہ رہتے نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ یا ہیں جہاں سوسمار بہت ہیں۔آپ ہمیں کیا ارشاد رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا بِأَرْضِ مَضَبَّةٍ فَمَا تَأْمُرُنَا أَوْ فرماتے ہیں ؟ یا (اس نے کہا ) آپ ہمیں کیا فتویٰ فَمَا تَفْتِينَا قَالَ ذُكِرَ لِي أَنَّ أُمَّةً مِنْ بَنِي دیتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا میرے پاس ذکر کیا گیا إِسْرَائِيلَ مُسِحَتْ فَلَمْ يَأْمُرُ وَلَمْ يَنْهَ قَالَ ہے کہ بنی اسرائیل کا ایک گروہ مسخ کیا گیا تھا پھر فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلكَ قَالَ عُمَرُ إِنَّ آپ نے نہ حکم دیا نہ منع کیا۔ابوسعید کہتے ہیں بعد عَزَّ وَجَلَّ لَيَنْفَعُ بِهِ غَيْرَ وَاحد وَإِنَّهُ از ان حضرت عمرؓ نے کہا یقینا اللہ عز وجل اس کے لَطَعَامُ عَامَّة هَذه الرِّعَاء وَلَوْ كَانَ عِنْدي ذریعہ بہت سے لوگوں کو فائدہ دیتا ہے اور یہ عام لَطَعِمْتُهُ إِنَّمَا عَافَهُ رَسُولُ الله صَلَّى الله چرواہوں کا کھانا ہے اور اگر یہ میرے پاس ہوتا تو میں بھی اسے ضرور کھاتا۔رسول اللہ ﷺ نے اسے أَبُو اللَّهَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [5043] صرف نا پسند فرمایا ہے۔* 3595{51) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا :3595 حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ ایک حَدَّثَنَا أَبُو عَقيل الدَّوْرَقيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بدوى رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور بهز نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَى رَسُولَ عرض کیا میں ایسی جگہ رہتا ہوں جہاں سوسمار بہت ہیں الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي فِي فَقَالَ إِنِّي فِي اور یہ میرے گھر والوں کا کھانا ہے۔راوی کہتے ہیں غَائِطِ مَضَبَّةٍ وَإِنَّهُ عَامَّةُ طَعَامِ أَهْلِي قَالَ فَلَمْ آپ نے اسے جواب نہ دیا۔ہم نے کہا دوبارہ پوچھو، يُحِبُهُ فَقُلْنَا عَاوِدْهُ فَعَاوَدَهُ فَلَمْ يُحِبُهُ ثَلَاثًا ثُمَّ اس نے دوبارہ پوچھا ( تو بھی) آپ نے اسے نَادَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جواب نہ دیا۔یہ تین مرتبہ ہوا۔پھر رسول اللہ علے ہ یہ روایت بخاری میں نہیں ہے۔3594 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة الضب 3595 تخریج : ابن ماجه كتاب الصيد باب الضب 3240 3595 : اطراف : مسلم کتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة الضب 3594 تخریج : ابن ماجه کتاب الصيد باب الضب3240