صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 170 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 170

مسلم جلد دهم 170 كتاب الصيد والذبائح قَالَتْ لَهُ مَيْمُونَةُ إِنَّهُ لَحْمُ ضَبٌ فَكَفَّ يَدَهُ کا ارادہ فرمایا تو حضرت میمونہ نے آپ کو بتایا کہ یہ وَقَالَ هَذَا لَحْمُ لَمْ أكُلُهُ قَطُّ وَقَالَ لَهُمْ سوسمار کا گوشت ہے۔آپ نے اس سے اپنا ہاتھ کھیچ كُلُوا فَأَكَلَ مِنْهُ الْفَضْلُ وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ لیا اور فرمایا یہ گوشت میں نے کبھی نہیں کھایا اور ان سے وَالْمَرْأَةُ وَقَالَتْ مَيْمُونَةُ لَا أَكُلُ مِنْ شَيْءٍ فرمایا تم کھا سکتے ہو تو فضل اور خالد بن ولید اور خاتون إِلَّا شَيْءٌ يَأْكُلُ مِنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله نے اس میں سے کھایا اور حضرت میمونہ نے کہا میں تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [5040] وہی چیز کھاؤں گی جو رسول اللہ ﷺ کھائیں گے۔3592{48} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3592 ابوزبیر کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بن عبد اللہ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ سوسمار لایا گیا۔آپ نے اس میں سے کھانے سے جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ انکار فرمایا اور فرمایا میں نہیں جانتا شاید یہ ان قوموں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبْ فَأَبَى أَنْ يَأْكُل میں سے ہوں جو مسخ ہو گئی تھیں۔مِنْهُ وَقَالَ لَا أَدْرِي لَعَلَّهُ مِنَ الْقُرُونِ الَّتِي مسخت [5041] رم 3593{49] و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :3593: ابوز بیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقَلَ عَنْ حضرت جابر سے سوسمار سے متعلق سوال کیا انہوں أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَن الضَّبِّ نے کہا اسے نہ کھاؤ اور اسے نا پسند کیا۔راوی کہتے ہیں فَقَالَ لَا تَطْعَمُوهُ وَقَدْرَهُ وَقَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں نبی ﷺ نے اسے الْخَطَّابِ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حرام نہیں ٹھہرایا۔یقینا اللہ عز وجل اس کے ذریعہ سے لَمْ يُحَرِّمُهُ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَنْفَعُ بِهِ غَيْرَ بہت سے لوگوں کو فائدہ دیتا ہے کیونکہ یہ چرواہوں کا وَاحِدٍ فَإِنَّمَا طَعَامُ عَامَّةِ الرِّعَاءِ مِنْهُ وَلَوْ کھاتا ہے اور یہ میرے پاس ہوتا تو میں بھی کھاتا۔كَانَ عِنْدِي طَعِمْتُهُ [5042] 3592 : تخريج : نسائى كتاب الصيد والذبائح الضب 4321 ، 4322 ابن ماجه كتاب الصيد باب الضب 3238 3240 3593 : تخریج : ابن ماجه کتاب الصيد باب الضب 3239