صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 149 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 149

الثور مسلم جلد دهم بعير 149 كتاب الصيد والذبائح فَلَقَدْ أَخَذَ مِنَّا أَبُو عُبَيْدَةَ ثَلَاثَةَ عَشَرَ ہو گئے۔وہ کہتے ہیں میں دیکھ رہا ہوں ہم اس کی آنکھ رَجُلًا فَأَقْعَدَهُمْ فِي وَقْبِ عَيْنِهِ وَأَخَذَ ضِلَعًا کے گڑھے سے چربی کے مشکے بھر بھر کر نکالتے تھے اور منْ أَصْلَاعَه فَأَقَامَهَا ثُمَّ رَحَلَ أَعْظَمَ اس سے بیل کی طرح یا بیل کے برابر ٹکڑے کاٹتے مَعَنَا فَمَرَّ مِنْ تَحْتِهَا وَتَزَوَّدْنَا مِنْ لَحْمِهِ تھے۔حضرت ابو عبیدہ نے ہم میں سے تیرہ آدمی لئے وَشَائِقَ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ اور انہیں اس کی آنکھ کے گڑھے میں بٹھا دیا اور اس کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْنَا ذَلكَ لَهُ پسلیوں سے ایک پہلی لی اسے کھڑا کیا اور ہمارے فَقَالَ هُوَ رِزْقٌ أَخْرَجَهُ اللَّهُ لَكُمْ فَهَلْ مَعَكُمْ پاس جو اونٹ تھے ان میں سے سب سے بڑے شَيْءٍ فَتَطْعِمُونَا قَالَ فَأَرْسَلْنَا إِلَى اونٹ پر پالان باندھا تو وہ اس کے نیچے سے گذر رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُ گیا اور ہم نے توشہ کے طور پر اس کے گوشت کے پارچے خشک کر کے ساتھ لئے۔جب ہم مدینہ آئے تو رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو یہ بات بتائی۔آپ نے فرمایا یہ رزق تھا جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے نکالا تھا کیا تمہارے پاس اس میں سے کچھ گوشت ہے کہ تم ہمیں بھی کھلاؤ۔راوی کہتے ہیں ہم نے اس میں سے کچھ رسول اللہ ﷺ کی فَأَكَلَهُ [4998] خدمت میں بھیجا اور آپ نے اسے تناول فرمایا۔3563(18) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ 3563 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں رسول اللہ ملے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعَ عَمْرُو جَابِرَ بْنَ نے ہمیں قریش کے ایک قافلہ پر نظر رکھنے کے لئے 3563 : اطراف : مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة ميتات البحر 3562 ، 3564 ، 3565 3566 تخریج : بخارى كتاب الشركة باب الشركة في الطعام والنهر والعروض 2483 كتاب الجهاد والسير باب حمل الزاد على الرقاب 2983 كتاب المغازى باب غزوة سيف البحر وهم يتلقون عبر القريش واميرهم 4360 ، 4361 ، 4362 كتاب الذبائح والصيد باب قول الله تعالى (احل لكم صيد البحر) 5493 ، 5494 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة الاواني الحوض 2475 نسائی کتاب الصيد والذبائح باب ميتة البحر 4351 ، 4352 ، 4353 ، 4354 ابوداؤد كتاب الأطعمة باب في دواب البحر 3840 ابن ماجه كتاب الزهد باب معيشة اصحاب النبي 4159