صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 148
مسلم جلد دهم 148 کتاب الصيد والذبائح حَدَّثَنَاهِ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ہمارا امیر مقرر فرمایا کہ ہم قریش کے قافلہ کا مقابلہ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ کریں اور آپ نے ہمیں کھجوروں کا ایک تھیلا زادِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَّرَ عَلَيْنَا أَبَا راہ کے طور پر دیا۔اس کے علاوہ آپ نے ہمارے عُبَيْدَةَ تَتَلَقَّى عِيرًا لِقُرَيْشٍ وَزَوَّدَنَا حِرَابًا لئے کچھ نہ پایا۔اور ایک روایت میں ہے کہ (اور ایک مِنْ تَمْرٍ لَمْ يَجِدْ لَنَا غَيْرَهُ فَكَانَ أَبُو عُبَيْدَةَ وقت ایسا آیا ) کہ حضرت ابو عبیدہ ہمیں ایک ایک يُعْطِينَا تَمْرَةً تَمْرَةً قَالَ فَقُلْتُ كَيْفَ كُنتُمْ کھجور دیتے تھے۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا تم ایک تَصْنَعُونَ بِهَا قَالَ نَمَسُّهَا كَمَا يَمَصُّ (کھجور سے ) کیسے گذارا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا الصَّبِيُّ ثُمَّ نَشْرَبُ عَلَيْهَا مِنَ الْمَاءِ فَتَكْفِينَا ہم اسے چوستے تھے جس طرح بچہ چوستا ہے پھر اس يَوْمَنَا إِلَى اللَّيْلِ وَكُنَّا نَضْرِبُ بِعِصِيِّنَا پر کچھ پانی پی لیتے تھے تو وہ ہمیں دن رات کے لئے الْخَبَطَ ثُمَّ نَبْلُهُ بِالْمَاءِ فَتَأْكُلُهُ قَالَ وَانْطَلَقْنَا کافی ہو جاتا تھا۔اور ہم اپنی چھڑیوں کے ساتھ پتے عَلَى سَاحِلِ الْبَحْرِ فَرُفِعَ لَنَا عَلَى سَاحِلِ جھاڑتے پھر انہیں پانی سے تر کر کے کھا لیتے۔وہ الْبَحْرِ كَهَيْئَةِ الْكَثِيبِ الصَّحْمِ فَأَتَيْنَاهُ فَإِذَا کہتے ہیں ہم ساحل سمندر پر جا رہے تھے تو بڑے هِيَ دَابَّةٌ تُدْعَى الْعَنْبَرَ قَالَ قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ ٹیلے کی طرح کوئی چیز نظر آئی۔ہم اس کے پاس گئے تو مَيْتَةٌ ثُمَّ قَالَ لَا بَلْ نَحْنُ رُسُلُ رَسُولِ اللَّهِ دیکھا کہ وہ ایک جانور ہے جسے عنبر کہتے ہیں۔وہ کہتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَدِ ہیں حضرت ابو عبیدہ نے کہا یہ مری ہوئی ہے۔پھر کہا اضْطُرِرْتُمْ فَكُلُوا قَالَ فَأَقَمْنَا عَلَيْهِ شَهْرًا نہیں ہم رسول اللہ علیہ کی طرف سے اللہ کی راہ وَنَحْنُ ثَلَاثُ مِائَة حَتَّى سَمِنَّا قَالَ وَلَقَدْ میں بھیجے ہوئے ہیں اور تم مضطر بھی ہو اس لئے کھاؤ۔رَأَيْتُنَا نَعْتَرِفُ مِنْ وَقْب عَيْنه بالقلال وہ کہتے ہیں ہم نے اس پر ایک ماہ گزارا کیا اور ہم تین الدُّهْنَ وَنَقْتَطِعْ مِنْهُ الْفِدَرَ كَالتَّوْرِ أَوْ كَقَدْرِ سو آدمی تھے یہاں تک کہ ہم خوب موٹے (صحت مند ) تخريج : بخارى كتاب الشركة باب الشركة في الطعام والنهر والعروض 2483 كتاب الجهاد والسير باب حمل الزاد على الرقاب 2983 كتاب المغازى باب غزوة سيف البحر وهم يتلقون غير القريش واميرهم 360 4361 ، 4362 كتاب الذبائح والصيد باب قول الله تعالى أحل لكم صيد البحر 5493 ، 5494 ترمذی كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة الاواني الحوض 2475 نسائى كتاب الصيد والذبائح باب ميتة البحر 4351 ، 4352 ، 4353 ، 4354 ابو داؤد كتاب الاطعمة باب في دواب البحر 3840 ابن ماجه كتاب الزهد باب معيشة اصحاب النبي ل 4159