صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 150
150 كتاب الصيد والذبائح مسلم جلد دهم الله يَقُولُ بَعَثَنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ بھیجا اور ہم تین سو سوار تھے اور ہمارے امیر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ ثَلَاثُ مائة راكب حضرت ابو عبيدة بن الجراح تھے۔ہم ساحل پر آدھا وَأَمِيرُنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ نَرْصُدُ عِیرًا مہینہ رہے ہمیں سخت بھوک کا سامنا کرنا پڑا یہانتک لِقُرَيْشٍ فَأَقَمْنَا بِالسَّاحِلِ نِصْفَ شَهْرِ کہ ہم نے پتے کھائے۔تو اس کا نام چنوں والا لشکر فَأَصَابَنَا جُوعٌ شَدِيدٌ حَتَّى أَكَلْنَا الْحَبَط رکھا گیا۔سمندر نے ہمارے لئے ایک جانور پھینکا فَسُمِّيَ جَيْشَ الْحَبَطِ فَأَلْقَى لَنَا الْبَحْرُ دَابَّةٌ جسے عنبر کہا جاتا ہے ہم اسے آدھے مہینہ تک کھاتے يُقَالُ لَهَا الْعَنْبَرُ فَأَكَلْنَا مِنْهَا نَصْفَ شَهْرٍ رہے اور اس کا تیل استعمال کرتے رہے یہانتک کہ ثَابَتْ أَجْسَامنا ہمارے جسم بحال ہو گئے۔وہ کہتے ہیں حضرت ابوعبیدہ وَادَّهَنَّا مِنْ وَدَكَهَا حَتَّى ثَابَتْ أَجْسَامُنَا نے اس کی پسلیوں میں سے ایک پہلی لی اور اسے نصب کیا پھر لشکر میں سے ایک سب سے لمبا آدمی اور سب سے اونچا اونٹ دیکھا اور اس آدمی کو اس پر بٹھایا وَأَطْوَل جَمَل فَحَمَلَهُ عَلَيْهِ فَمَرَّ تَحْتَهُ قَالَ وہ اس کے نیچے سے گذر گیا۔راوی کہتے ہیں اور اس وَجَلَسَ فِي حَجَاجِ عَيْنِهِ نَفَرٌ قَالَ وَأَخْرَجْنَا کی آنکھ کے حلقہ میں کئی آدمی بیٹھ گئے۔راوی کہتے مِنْ وَقْبِ عَيْنِهِ كَذَا وَكَذَا قُلَّةَ كَذَا وَكَذَا قُلَّةَ وَدَكَ قَالَ ہیں ہم نے اس کی آنکھ کے گڑھے سے اتنے اتنے وَكَانَ مَعَنَا جَرَابٌ مِنْ تَمْرِ فَكَانَ أَبُو عُبَيْدَةَ گھڑے چربی کے نکالے۔راوی کہتے ہیں اور ہمارے يُعْطِي كُلَّ رَجُلٍ مِنَّا قَبْضَةٌ قَبْضَةً ثُمَّ أَعْطَانَا پاس کھجور کا ایک تھیلا تھا اور حضرت ابو عبیدہ ہم میں تَمْرَةً تَمْرَةً فَلَمَّا فَنِيَ وَجَدْنَا فَقْدَهُ [4999] سے ہر ایک کو ایک ایک مٹھی دیا کرتے تھے۔پھر آپ ہمیں ایک ایک کھجور دیتے تھے۔جب وہ ختم ہو گئیں تو قَالَ فَأَخَذَ أَبُو عُبَيْدَةَ ضِلَعًا مِنْ أَضْلَاعه فَنَصَبَهُ ثُمَّ نَظَرَ إِلَى أَطْوَلِ رَجُلٍ فِي الْجَيْشِ ہم نے اس کی کمی محسوس کی۔3564(19) وحَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ :3564 حضرت جابر " جیش الخبط کے بارہ میں بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعَ عَمْرُو جَابِرًا يَقُولُ کرتے ہیں کہ ایک شخص نے تین اونٹ ذبح کئے پھر جَيْشِ الْخَبَطِ إِنَّ رَجُلًا نَحَرَ ثَلَاثَ تین اونٹ ذبح کئے ) پھر انہیں حضرت ابو عبیدہ نے زَائِرَ ثُمَّ ثَلَاثًا ثُمَّ نَهَاهُ أَبُو عُبَيْدَةَ [5000] منع کر دیا۔3564: اطراف مسلم كتاب الصيد والذبائح وما يوكل من الحيوان باب اباحة ميتات البحر 3562 ، 3563 ، 3565 ، 3566 =