صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 130 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 130

مسلم جلد دهم 130 كتاب الامارة وَإِذَا عَرَّسْتُمْ فَاجْتَنِبُوا الطَّرِيقَ فَإِنَّهَا طُرُق جانوروں کے راستے اور رات کے ایذاء رسماں الدَّوَابِّ وَمَأْوَى الْهَوَامِّ بِاللَّيْلِ [4960] کیٹروں کا ٹھکانہ ہے [55]28 : بَاب : السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ وَاسْتِحْبَابُ تَعْجِيل الْمُسَافِرِ إِلَى أَهْلِهِ بَعْدَ قَضَاءِ شُغْلِهِ باب : سفر عذاب کا ٹکڑا ہے اور مسافر کا اپنا کام ختم کر لینے کے بعد اپنے گھر والوں کی طرف جلدی جانے کا مستحب ہونا 1803540} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :3540 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بْنِ قَعْنَبِ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أَوَيْسٍ وَأَبُو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سفر عذاب کا ٹکڑا ہے جو مُصْعَب الزُّهْرِيُّ وَمَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ تمہیں نیند ، کھانے اور پینے سے روک دیتا ہے وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مَالِكٌ ح و تو جب تم میں سے کوئی اپنا مطلوبہ کام ختم کرلے تو حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ جلدی اپنے اہل کے پاس آ جائے۔قَالَ قُلْتُ لمَالك حَدَّثَكَ سُمَيٌّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ نَوْمَهُ وَطَعَامَهُ وَشَرَابَهُ فَإِذَا قَضَى أَحَدُكُمْ نَهْمَتَهُ مِنْ وَجْهِهِ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ قَالَ نَعَمْ [4961] 3540 تخريج : بخاری کتاب الحج باب السفر قطعة من العذاب 1804 ابن ماجه كتاب المناسک باب الخروج الى الحج 2882