صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 129 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 129

مسلم جلد دهم 129 كتاب الامارة [54]27: بَاب : مُرَاعَاةُ مَصْلَحَةِ الدَّوَابِّ فِي السَّيْرِ وَالنَّهْيُ عَنِ التَّعْرِيسِ فِي الطَّرِيقِ باب سفر میں جانوروں کی بھلائی کا خیال رکھنا اور رات کو سڑک پر پڑاؤ کرنے کی ممانعت 3538(179) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 3538 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْل عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا جب تم سرسبز علاقہ یا زمین هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سفر کرو تو اونٹوں کو زمین سے ان کا حصہ دو اور وَسَلَّمَ إِذَا سَافَرْتُمْ فِي الْخِصْبِ فَأَعْطُوا جب تم قحط زدہ علاقہ میں سفر کرو تو تیزی سے سفر کرو۔الْإِبِلَ حَظَّهَا مِنَ الْأَرْضِ وَإِذَا سَافَرْتُمْ فِي اور جب تم رات کو آرام کی غرض سے اتر و تو گذرگاہ السَّنَةِ فَأَسْرِعُوا عَلَيْهَا السَّيْرَ وَإِذَا عَرَّتُمْ سے بچو کیونکہ وہ رات کو ایذارساں کیڑوں کا ٹھکانہ بِاللَّيْلِ فَاجْتَنِبُوا الطَّرِيقَ فَإِنَّهَا مَأْوَى الْهَوَامِّ ہے۔بِاللَّيْلِ [4959] 3539{۔۔۔} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حدثنا 3539: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّد عَنْ سُهَيْلِ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا جب تم سرسبز و شاداب أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى علاقہ میں سفر کرو تو اونٹوں کو زمین سے ان کا حصہ دو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَافَرْتُمْ فِي اور جب تم قحط زدہ علاقہ میں سفر کرو تو جانوروں کے الْخِصْب فَأَعْطُوا الْإِبلَ حَظَّهَا مِنَ الْأَرْضِ لاغر ہونے سے پہلے پہلے وہاں سے نکل جاؤ۔اور وَإِذَا سَافَرْتُمْ فِي السَّنَةِ فَبَادِرُوا بِهَا نِقْيَهَا جب تم رات کو آرام کرو تو گذرگاہ سے بچو کیونکہ وہ 3538 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب مراعاة مصلحة الدواب في السير۔۔۔3539 تخریج : ترمذی کتاب الادب باب ماجاء في الفصاحة والبيان 2858 ابو داؤد كتاب الجهاد باب في سرعة السير والنهي عن التعريس في الطريق 2569 3539 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب مراعاة مصلحة الدواب في السير۔۔۔3538 ا تخريج : ترمذی کتاب الادب باب ماجاء في الفصاحة والبيان 2858 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في سرعة السير والنهي عن التعريس في الطريق 2569