صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 128 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 128

بن مسلم جلد دهم 128 كتاب الامارة بْنُ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيُّ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ مَسْلَمَةَ جاہلیت والوں سے بھی زیادہ بُرے ہوں گے۔وہ اللہ مُخَلَّد وَعِنْدَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ سے جو بھی مانگیں گے وہ اسے ان پر لوٹا دے گا۔وہ اسی الْعَاصِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا حال میں تھے کہ حضرت عقبہ بن عامر آئے۔مسلمہ نے عَلَى شَرَارِ الْخَلْقِ هُمْ شَرٌّ مِنْ أَهْلِ ان سے کہا اے عقبہ !سنو جو حضرت عبداللہ کہہ رہے الْجَاهِلِيَّة لَا يَدْعُونَ اللَّهَ بِشَيْءٍ إِلَّا رَدَّهُ ہیں؟ حضرت عقبہ نے کہا وہ زیادہ جانتے ہیں۔جہاں عَلَيْهِمْ فَبَيْنَمَا هُمْ عَلَى ذَلِكَ أَقْبَلَ عُقْبَةُ بْنُ تک میرا تعلق ہے میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے عَامِرٍ فَقَالَ لَهُ مَسْلَمَةُ يَا عُقْبَةُ اسْمَعْ مَا ہوئے سنا ہے میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ يَقُولُ عَبْدُ اللَّهِ فَقَالَ عُقْبَةُ هُوَ أَعْلَمُ وَأَمَّا أَنَا عز وجل کے کام کے لئے اپنے دشمنوں پر غالب فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوتے ہوئے لڑتا رہے گا اور جو ان کی مخالفت کرے وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَزَالُ عِصَابَةٌ مِنْ أُمَّتِي گاوہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا یہانتک کہ ان يُقَاتِلُونَ عَلَى أَمْرِ اللَّهِ قَاهِرِينَ لِعَدُوِّهِمْ لَا پر قیامت آجائے گی اور وہ اسی حال میں ہوں گے۔يَضُرُّهُمْ مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ اس پر حضرت عبد اللہ نے کہا ہاں پھر اللہ تعالیٰ مشک وَهُمْ عَلَى ذَلِكَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَجَلْ ثُمَّ کی خوشبو جیسی ہوا بھیجے گا جو ریشم کی طرح بدن کو لگے يَبْعَثُ اللَّهُ رِيحًا كَرِيحِ الْمِسْكِ مَسُّهَا مَسُّ کی اور جس کے دل میں ذرہ بھر بھی ایمان ہوگا اس الْحَرِيرِ فَلَا تَتْرُكُ نَفْسًا فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ کی روح قبض کرلے گی۔پھر باقی لوگوں میں بدترین مِنَ الْإِيمَانِ إِلَّا قَبَضَتْهُ ثُمَّ يَبْقَى شِرَارُ النَّاسِ لوگ رہ جائیں گے جن پر قیامت آجائے گی۔* عَلَيْهِمْ تَقُومُ السَّاعَةُ [4957] 1783537} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :3537: حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدِ عَنْ وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مغرب کے أَبِي عُثْمَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ رہنے والے ہمیشہ ہی حق پر غالب رہیں گے قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا یہانتک کہ قیامت آجائے گی۔يَزَالُ أَهْلُ الْغَرْبِ ظَاهِرِينَ عَلَى الْحَقِّ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ [4958] یہاں یہ وضاحت نہیں کہ دنیا کا مغرب مراد ہے یا عرب کا مغربی کنارہ۔