صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 118 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 118

مسلم جلد دهم 118 كتاب الامارة امیر معاویہ کے زمانہ میں سمندری سفر پر گئیں۔جب سمندر سے باہر نکلیں تو اپنی سواری سے گر کر فوت ہو گئیں۔3522{162} حَدَّثَنَا خَلَفَ بْنُ هِشَامٍ :3522 حضرت انس بن مالک حضرت ام حرام سے حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيد روایت کرتے ہیں اور وہ حضرت انس کی خالہ تھیں عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ وہ کہتی ہیں ایک دن نبی ﷺ ہمارے پاس تشریف مَالِكِ عَنْ أُمِّ حَرَامِ وَهِيَ حَالَةُ أَنَسِ قَالَتْ لائے اور ہمارے ہاں قیلولہ فرمایا۔پھر آپ ہنستے أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ ہوئے بیدار ہوئے۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! عِنْدَنَا فَاسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ فَقُلْتُ مَا میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ کو کس بات نے يُضحكُكَ يَا رَسُولَ الله بأبي أَنتَ وَأُمِّي ہنسایا ہے؟ آپ نے فرمایا مجھے اپنی امت کے بعض قَالَ أُرِيتُ قَوْمًا مِنْ أُمَّتِي يَرْكَبُونَ ظَهْرَ افراد سمندر میں سوار دکھائے گئے جیسے بادشاہ تختوں الْبَحْرِ كَالْمُلُوكِ عَلَى الْأَسرَّةِ فَقُلْتُ ادْعُ پر۔میں نے عرض کیا اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ مجھے ان اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ فَإِنَّكَ مِنْهُمْ میں سے بنادے۔آپ نے فرمایا تم ان میں سے ہو۔قَالَتْ ثُمَّ نَامَ فَاسْتَيْقَظَ أَيْضًا وَهُوَ يَضْحَكُ وہ کہتی ہیں پھر آپ سو گئے اور اسی طرح ہنتے ہوئے فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ مِثْلَ مَقَالَتِهِ فَقُلْتُ ادْعُ اللَّهَ أَنْ بیدار ہوئے۔میں نے آپ سے پوچھا آپ نے اپنی يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ أَنتِ مِنَ الْأَوَّلِينَ قَالَ اس بات کی طرح فرمایا۔میں نے عرض کیا میرے فَتَزَوَّجَهَا عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ بَعْدُ فَغَرَا فِي لئے دعا کیجئے کہ اللہ مجھے ان میں سے بنادے۔آپ الْبَحْرِ فَحَمَلَهَا مَعَهُ فَلَمَّا أَنْ جَاءَتْ قُربت نے فرمایا تم پہلوں میں سے ہو۔راوی کہتے ہیں اس لَهَا بَغْلَةٌ فَرَكبَتْهَا فَصَرَعَتْهَا فَائِدَقَّتْ عُنْقُهَا کے بعد ان سے حضرت عبادہ بن صامت نے شادی 3522 : اطراف مسلم كتاب الامارة باب فضل الغزو في البحر 3521 تخریج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الدعاء بالجهاد والشهادة للرجال والنساء 2788 ، 2789 باب فضل من يصرع في سبيل الله فمات فهو منهم 2799 ، 2800 باب غزو المرأة فى البحر 2877 ، 2878 باب ركوب البحر 2894 ، 2895 باب ماقيل في قتال الروم 2924 كتاب الاستئذان باب من زار قوماً فقال عندهم 6282 ، 6283 كتاب التعبير باب الرؤيا بالنهار 7001 ، 7002 ترمذی کتاب فضائل الجهاد باب ماجاء في غزو البحر 1645 نسائى كتاب الجهاد، فضل الجهاد في البحر 3171 ، 3172 ابوداؤ دكتاب الجهاد باب فضل الغزو في البحر 2490 ،2491