صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 117
مسلم جلد دهم 117 كتاب الامارة بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ جاتے تھے وہ آپ کو کھانا پیش کرتی تھیں اور ام حرام الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْخُلُ حضرت عبادہ بن صامت کے نکاح میں تھیں۔ایک الله عَلَى أُمِّ حَرَامِ بِنْتِ مِلْحَانَ فَتُطْعِمُهُ وَكَانَتْ دن رسول اللہ ﷺ ان کے ہاں گئے۔انہوں نے أُمُّ حَرَامٍ تَحْتَ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ فَدَخَلَ آپ کو کھانا پیش کیا۔پھر وہ بیٹھ کر آپ کا سر دیکھنے عَلَيْهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگیں اور رسول اللہ کے سو گئے۔پھر آپ ہنستے ہوئے يَوْمًا فَأَطْعَمَتَهُ ثُمَّ جَلَسَتْ تَقْلِي رَأْسَهُ فَنَامَ بیدار ہوئے۔وہ کہتی ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ! رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ آپ کیوں ہنس رہے ہیں ؟ آپ نے فرمایا میری اسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ قَالَتْ فَقُلْتُ مَا امت کے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کئے گئے جو يُضحِكُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کی غرض سے اس سمندر کی عُرِضُوا عَلَيَّ غُرَاةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَرْكَبُونَ لہروں پر اس طرح سوار تھے جیسے بادشاہ تختوں پر یا ثَبَحَ هَذَا الْبَحْرِ مُلُوكًا عَلَى الْأَسرَّة أَوْ مُثْلَ فرمایا بادشاہوں کی طرح تختوں پر۔راوی کو شک ہے کہ الْمُلُوكَ عَلَى الْأَسرَّة يَشكُ أَيَّهُمَا قَالَ ان دونوں میں سے کون سے الفاظ فرمائے۔راوی قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّه ادْعُ اللَّهَ أَنْ کہتے ہیں وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَدَعَا لَهَا ثُمَّ وَضَعَ رَأْسَهُ فَنَامَ اللہ سے دعا کیجئے کہ اللہ مجھے بھی اُن میں سے بنادے ثُمَّ اسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ قَالَتْ فَقُلْتُ مَا تو آپ نے اُن کے لئے دعا کی۔پھر آپ نے سر رکھا يُضْحِكُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ نَاس مِنْ أُمَّتِي اور سو گئے۔پھر آپ بیدار ہوئے تو ہنس رہے تھے۔تُرِضُوا عَلَيَّ غُرَاةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَا قَالَ وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کیوں فِي الْأُولَى قَالَت فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ نہیں رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا میری امت کے بعض اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ أَنتِ مِنَ الْأَوَّلِينَ لوگ میرے سامنے اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے فَرَكِبَتْ أُمُّ حَرَامِ بِنْتُ مِلْحَانَ الْبَحْرَ فِي پیش کئے گئے جیسا کہ پہلی بار فرمایا تھا۔وہ کہتی ہیں زَمَنِ مُعَاوِيَةَ فَصُرِعَتْ عَنْ دَابَّتِهَا حِينَ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اللہ سے دعا کیجئے کہ خَرَجَتْ مِنَ الْبَحْرِ فَهَلَكَتْ [4934] مجھے ان میں سے بنادے۔تو آپ نے فرمایا تم پہلوں میں سے ہو۔پھر حضرت ام حرام بنت ملحان