صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 119 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 119

مسلم جلد دهم 119 كتاب الامارة {163} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ کی اور انہوں نے سمندر میں جہاد کیا اور انہیں بھی الْمُهَاجِرِ وَيَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَا أَخْبَرَنَا اپنے ساتھ لے گئے۔جب وہ آئیں تو ان کے پاس اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ حَبَّانَ ایک خچر لایا گیا۔وہ اس پر سوار ہوئیں اس نے انہیں عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَنْ خَالَتِهِ أُمِّ حَرَامِ بِنْتِ گراد یا تو ان کی گردن ٹوٹ گئی۔مِلْحَانَ أَنَّهَا قَالَتْ نَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی ایک اور روایت میں حضرت انس بن مالک اپنی خالہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا قَرِيبًا مِنِّي ثُمَّ اسْتَيْقَظَ حضرت ام حرام بنت ملحان سے روایت کرتے ہیں يَتَبَسَّمُ قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ مَا کہ انہوں نے بتایا ایک دن رسول اللہ یہ میرے أَضْحَكَكَ قَالَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي عُرِضُوا عَلَيَّ ہاں ہوگئے۔پھر آپ ہنستے ہوئے بیدار ہوئے۔وہ يَرْكَبُونَ ظَهْرَ هَذَا الْبَحْرِ الْأَحْضَرِ ثُمَّ ذَكَرَ کہتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کو کس نَحْوَ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ و حَدَّثَنِي يَحْيَى بات نے ہنسایا ہے؟ آپ نے فرمایا میری امت کے بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا بعض لوگ میرے سامنے پیش کئے گئے جو سبز سمندر إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ میں سوار تھے۔باقی روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ ایک اور روایت میں ہے حضرت انس بن مالک بیان أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَةَ کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ بنت ملحان کے پاس ملْحَانَ حَالَةَ أَنَس فَوَضَعَ رَأْسَهُ عِنْدَهَا تشریف لائے جو حضرت انس کی خالہ تھیں اور ان کے وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِيث إِسْحَقَ بنِ ہاں آرام کیا۔طَلْحَةَ وَمُحَمَّد بن يَحْيَى بْنِ حبَّانَ [4937,4936,4935] :23501 : بَاب فَضْلُ الرِّبَاطِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ باب : اللہ عزوجل کی راہ میں سرحدوں کی نگرانی کرنے کی فضیلت 3523{164} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ :3523 حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الرَّحْمَنِ بْنِ بَهْرَامِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ایک 3523 : تخریج ترمذى كتاب فضائل الجهاد باب ماجاء في فضل المرابط 1665 نسائى كتاب الجهاد ، فضل الرباط 3168۔3167