صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 109
مسلم جلد دهم 109 كتاب الامارة بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ایک شخص ہم میں سے الْأَعْمَسُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ بہادری دکھانے کے لئے لڑتا ہے۔۔۔باقی روایت أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سابقہ روایت کی طرح ہے۔فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ يُقَاتِلُ مِنَّا شَجَاعَةً فَذَكَرَ مِثْلَهُ [4921,4920] 3512{152) و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 3512 حضرت ابو موسی اشعری سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے اللہ بزرگ و برتر أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ کی راہ میں لڑنے کے بارہ میں پوچھا اور اس شخص نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الْقِتَال في عرض کیا کہ ایک شخص غصہ کی وجہ سے لڑتا ہے اور ایک سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَقَالَ الرَّجُلُ يُقَاتِلُ شخص غیرت کی وجہ سے لڑتا ہے۔راوی کہتے ہیں کہ غَضَبًا وَيُقَاتِلُ حَمِيَّةً قَالَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيْهِ اس پر آپ نے اپنا سر اس کی طرف اُٹھایا۔آپ نے وَمَا رَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيْهِ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ قَائِمًا فَقَالَ اپنا سر صرف اس لئے اس کی طرف اُٹھایا کہ وہ کھڑا مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللهِ هِيَ الْعُلْيَا فَهُوَ تھا۔آپ نے فرمایا جو شخص اس لئے لڑتا ہے کہ اللہ کا فِي سَبِيلِ اللَّهِ [4922] کلمہ بلند ہو تو وہی ہے جو اللہ کی راہ میں (لڑتا) ہے۔[43]16 : بَاب : مَنْ قَاتَلَ لِلرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ اسْتَحَقَّ النَّارَ باب: وہ شخص جو دکھا دے اور شہرت کے لئے لڑتا ہے وہ آگ کا مستحق ہو جاتا ہے 3513(153) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيب 3513 : سليمان بن یسار سے روایت ہے وہ کہتے الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا ہیں کہ لوگ حضرت ابو ہریرۃ کے پاس سے اٹھ کر 3512 : اطراف : مسلم کتاب الامارة باب من قاتل لتكون كلمة الله هي العلياء۔۔۔۔3510 ، 3511 تخریج : بخاری کتاب العلم باب من سأل وهو قائم عالماً جالساً 123 كتاب الجهاد والسير باب من قاتل لتكون كلمة الله۔العلياء 2810 كتاب فرض الخمس باب من قاتل للغنم هل ينقص۔۔۔3126 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا۔7458 ترمذی کتاب فضائل الجهاد باب ماجاء فيمن يقاتل رياء وللدنيا 1646 نسائى كتاب الجهاد من قاتل لتكون كلمة الله هي العلياء 3136 ابوداؤد كتاب الجهاد باب من قاتل لتكون كلمة الله۔۔۔2517 ابن ماجه كتاب الجهاد باب النية في القتال 2783 3513 : تخریج نسائی کتاب الجهاد من قاتل ليقاتل فلان جرىء 3137 ترمذی کتاب الزهد باب ماجاء في الرياء۔۔۔2382 هی