صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 108 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 108

مسلم جلد دهم 108 كتاب الامارة مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يا رسول اللہ ! ایک شخص مالِ غنیمت کے حصول کے مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو لئے لڑتا ہے اور ایک شخص لڑتا ہے کہ اس کا ذکر ہو اور مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ أَنَّ رَجُلًا أَعْرَابِيًّا أَتَى النَّبِيُّ ایک شخص اپنا مقام دکھانے کے لئے لڑتا ہے تو اللہ کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ راہ میں کون ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص الرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِلْمَعْنَمِ وَالرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِيُذْكَرَ اس لئے لڑتا ہے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہو تو وہی ہے جو اللہ وَالرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِيُرَى مَكَانُهُ فَمَنْ فِي سَبیل کی راہ میں (لڑتا) ہے۔سَبِيلِ الله فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ أَعْلَى فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ [4919] في 3511{151) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :3511 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے وَابْنُ نُمَيْرٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے اس شخص کے بارہ میں الْعَلَاءِ قَالَ إِسْحَق أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرُونَ پوچھا گیا جو اپنی بہادری کے لئے لڑتا ہے اور غیرت حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ کی وجہ سے لڑتا ہے اور دکھاوے کے لئے لڑتا ہے، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى ان میں سے کون سا اللہ کی راہ میں لڑتا ہے؟ اس پر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُقَاتِلُ شَجَاعَةً رسول الله ﷺ نے فرمایا جو شخص اس لئے لڑتا ہے کہ وَيُقَاتِلُ حَمِيَّةً وَيُقَاتِلُ رِيَاءً أَيُّ ذَلكَ في اللہ کا کلمہ بلند ہو تو وہی ہے جو اللہ کی راہ میں سَبيل الله فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ (لڑتا ) ہے۔وَسَلَّمَ مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ الله الْعُلْيَا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ ہیں ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔هي حضرت ابو موسیٰ سے ایک اور روایت ہے وہ کہتے 3511 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب من قاتل لتكون كلمة الله هيا العلياء۔۔۔۔3510 ، 3512 تخریج : بخاری کتاب العلم باب من سأل وهو قائم عالماً جالساً 123 كتاب الجهاد والسير باب من قاتل لتكون كلمة الله هي العلياء 2810 كتاب فرض الخمس باب من قاتل للغنم هل ينقص من أجره؟ 3126 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا المرسلين 7458 ترمذی کتاب فضائل الجهاد باب ماجاء فيمن يقاتل رياء وللدنيا 1646 نسائي كتاب الجهاد من قاتل لتكون كلمة الله العلياء 3136 ابو داؤد كتاب الجهاد باب من قاتل لتكون كلمة الله هي العلياء 2517 ابن ماجه كتاب الجهاد باب النية في القتال 2783 می