صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 105 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 105

مسلم جلد دهم 105 كتاب الامارة أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ جَاءَ نَاس إِلَى النَّبِيِّ عرض کیا کہ ہمارے ساتھ کچھ لوگوں کو بھیجئے جو ہمیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا أَن ابْعَثْ مَعَنَا قرآن اور سنت سکھائیں۔تو آپ نے ان کی طرف رِجَالًا يُعَلِّمُونَا الْقُرْآنَ وَالسُّنَّةَ فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ انصار میں سے ستر اشخاص جنہیں قراء کہا جاتا تھا روانہ سَبْعِينَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُمْ الْقُرَّاءُ فرمائے ان میں میرے ماموں حرام بھی تھے۔وہ فِيهِمْ خَالِي حَرَامٌ يَقْرَعُونَ الْقُرْآنَ رات کو قرآن پڑھتے اور ایک دوسرے کو پڑھ کر سناتے وَيَتَدَارَسُونَ بِاللَّيْلِ يَتَعَلَّمُونَ وَكَانُوا اور سیکھتے اور دن کو پانی لاتے اور اسے مسجد میں رکھتے بالنَّهَارِ يَجِينُونَ بِالْمَاءِ فَيَضَعُونَهُ فِي اور لکڑیاں اکٹھی کرتے اور انہیں بیچتے اور اس سے الْمَسْجِدِ وَيَحْتَطِبُونَ فَيَسِيعُونَهُ وَيَشْتَرُونَ اہل صفہ کے لئے اور فقراء کے لئے کھانا خریدتے تو به الطَّعَامَ لِأَهْلِ الصُّفَّةَ وَلِلْفُقَرَاء فَبَعَثَهُمْ نبی ﷺ نے انہیں ان کی طرف بھیجا۔انہوں نے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ فَعَرَضُوا ان کا راستہ روک لیا اور اصل جگہ پر پہنچنے سے پہلے ہی انہیں قتل کر دیا۔انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ ! ہماری طرف سے ہمارے نبی ﷺ کو یہ بات ) پہنچا دے لَهُمْ فَقَتَلُوهُمْ قَبْلَ أَنْ يَبْلُغُوا الْمَكَانَ فَقَالُوا اللَّهُمَّ بَلّغْ عَنَّا نَبِيَّنَا أَنَّا قَدْ لَقِينَاكَ فَرَضِينَا عَنَّا قَالَ وَأَتَى رَجُلٌ حَرَامًا کہ ہم تجھ سے مل گئے ہیں اور ہم تجھ سے راضی ہو گئے عَنْكَ وَرَضِيتَ اور تو ہم سے راضی ہو گیا۔راوی کہتے ہیں کہ حضرت خَالَ أَنَس من خَلْفِه فَطَعَنَهُ بِرُمْحِ حَتَّى أَنْفَذَهُ فَقَالَ حَرَامٌ قُوْتَ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ فَقَالَ حرام جو حضرت انس کے ماموں تھے کے پاس ایک شخص پیچھے سے آیا اور اس نے انہیں اپنا نیز ہمارا اوران رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے پار کر دیا۔اس پر حضرت حرام نے کہا رب کعبہ کی لأَصْحَابِهِ إِنَّ إِخْوَانَكُمْ قَدْ قُتِلُوا وَإِنَّهُمْ قسم ! میں کامیاب ہو گیا۔رسول اللہ ﷺ نے اپنے لقيناك صحابہ سے فرمایا تمہارے بھائی شہید ہوگئے ہیں اور قَالُوا اللَّهُمَّ بَلِّغْ عَنَّا نَبِيِّنَا أَنَا قَدْ فَرَضِينَا عَنْكَ وَرَضِيتَ عَنَّا [4917] انہوں نے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ ! ہماری طرف سے ہمارے نبی ﷺ کو یہ بات ) پہنچا دے یقیناً ہم تخريج: بخارى كتاب الجمعة باب القنوت قبل الركوع وبعده 1002 كتاب الجزية والموادعة باب دعاء الامام على من نكث عهداً 3170 كتاب المغازى باب غزوة الرجيع ورعل وذكوان۔۔۔۔4088 ، 4090، 4091 ، 4092 ، 4096