صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 106 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 106

صحیح مسلم جلد دهم 106 كتاب الامارة تجھ سے مل گئے ہیں اور ہم تجھ سے راضی اور تو ہم سے راضی ہے۔3509{149} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :3509 حضرت انس کہتے ہیں کہ میرے چچا جن کے حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ نام پر میرا نام رکھا گیا وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ثَابِت قَالَ قَالَ أَنَسٌ عَمِّيَ الَّذِي سُمِّيت به بدر میں شامل نہ ہوئے تھے۔وہ کہتے ہیں یہ بات لَمْ يَشْهَدْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ان پر بہت گراں گذری تھی۔وہ کہتے تھے پہلا وَسَلَّمَ بَدْرًا قَالَ فَشَقَّ عَلَيْهِ قَالَ أَوَّلَ میدانِ جنگ جہاں رسول اللہ ﷺ تشریف لائے مَشْهَدٍ شَهِدَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مَیں اس میں شامل نہ ہو سکا۔اگر اس کے بعد اللہ نے وَسَلَّمَ غُيِّبْتُ عَنْهُ وَإِنْ أَرَانِيَ اللَّهُ مَشْهَدًا رسول الله ﷺ کی معیت میں کوئی میدانِ جنگ مجھے فِيمَا بَعْدُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دکھایا تو اللہ دیکھے گا کہ میں کیا کرتا ہوں اور اس کے وَسَلَّمَ لَيَرَانِي اللهُ مَا أَصْنَعُ قَالَ فَهَابَ أَنْ علاوہ کچھ اور کہنے سے انہوں نے خوف محسوس کیا۔يَقُولُ غَيْرَهَا قَالَ فَشَهِدَ مَعَ رَسُولِ الله راوی کہتے ہیں وہ غزوہ اُحد میں رسول اللہ ہے کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ قَالَ ساتھ شامل ہوئے۔راوی کہتے ہیں سعد بن معاد ان فَاسْتَقْبَلَ سَعْدُ بْنُ مُعَادَ فَقَالَ لَهُ أَنَس يَا أَبَا کے سامنے سے آئے تو حضرت انس بن نضر نے ان عَمْرٍو أَيْنَ فَقَالَ وَاهَا لِرِيحِ الْجَنَّةِ أَجِدُهُ سے کہا اے ابو عمر و کہاں ؟ پھر کہا واہ جنت کی خوشبو جو دُونَ أُحدِ قَالَ فَقَاتَلَهُمْ حَتَّى قُتِلَ قَالَ مَیں اُحد کی طرف سے پارہا ہوں۔راوی کہتے ہیں پھر فَوُجِدَ فِي جَسَدِهِ بِضَعْ وَثَمَانُونَ مِنْ بَيْنِ وہ ان سے لڑے یہانتک کہ شہید ہو گئے۔راوی کہتے ضَرْبَةٍ وَطَعْنَةٍ وَرَمْيَةٍ قَالَ فَقَالَتْ أَحْتُهُ ہیں کہ ان کے جسم پر تلوار اور نیزے اور تیر کے اسی عَمَّتِيَ الرُّبَيعُ بِنْتُ النَّصْرِ فَمَا عَرَفْتُ أَخي سے کچھ اوپر نشان تھے۔راوی کہتے ہیں کہ ان کی بہن إِلَّا بِبَنَانِهِ وَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ رِجَالٌ صَدَقُوا میری پھوپھی ربیع بنت نَضْر کہتی ہیں کہ میں اپنے مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ بھائی کو صرف اس کی انگلی کے پورے سے پہچان سکی 3509 : تخریج : بخاری کتاب الجهاد والسير باب قول الله تعالى من المؤمنين رجال صدقوا۔۔۔۔۔2805 كتاب المغازى باب غزوة أحد 4048 سورة الاحزاب باب فمنهم من قضى نحبه 4783 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة الاحزاب 3200 3201