صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 104 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 104

تَمَرَاتِ مسلم جلد دهم 104 كتاب الامارة مِنْ أَهْلِهَا قَالَ فَإِنَّكَ مِنْ أَهْلِهَا فَأَخْرَجَ کھانے تک زندہ رہوں تو یہ بڑی لمبی زندگی ہے۔تو رات مِنْ قَرَنهِ فَجَعَلَ يَأْكُلُ مِنْهُنَّ ثُمَّ قَالَ راوی کہتے ہیں پھر اس نے وہ کھجوریں جو اس کے لَئِنْ أَنَا حَيثُ حَتَّى أكُلَ تَمَرَاتِي هَذِهِ إِنَّهَا پاس تھیں پھینک دیں اور وہ ان سے لڑا یہانتک کہ لَحَيَاةٌ طَوِيلَةٌ قَالَ فَرَمَى بِمَا كَانَ مَعَهُ مِنَ شہید ہو گیا۔التَّمْرِ ثُمَّ قَاتَلَهُمْ حَتَّى قُتِلَ [4915] 3507{147} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 3507 ابوبکر بن عبد اللہ بن قیس اپنے والد التميمِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں میں نے اپنے قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا وقَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ والد سے سنا اور وہ دشمن کے سامنے تھے۔وہ کہتے بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناً جنت کے أَبِي بَكْرِ بْن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْس عَنْ أَبِيهِ قَالَ دروازے تلواروں کے سایہ تلے ہیں۔ایک معمولی سَمِعْتُ أَبي وَهُوَ بِحَضْرَةِ الْعَدُوِّ يَقُولُ قَالَ کپڑوں والا شخص کھڑا ہوا اور کہا اے ابو موسی ! کیا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ آپ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تَحْتَ ظِلَالِ السَّيُوفِ فَقَامَ ہے؟ انہوں نے کہا ہاں۔راوی کہتے ہیں وہ شخص رَجُلٌ رَبُّ الْهَيْئَةِ فَقَالَ يَا أَبَا مُوسَى آلتَ اپنے ساتھیوں کی طرف گیا اور کہا کہ میں تمہیں سلام سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتا ہوں۔پھر اس نے اپنی تلوار کی نیام توڑ دی اور يَقُولُ هَذَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَرَجَعَ إِلَى أَصْحَابِهِ اسے پھینک دیا پھر اپنی تلوار کے ساتھ دشمنوں کی فَقَالَ أَقْرَأُ عَلَيْكُمُ السَّلَامَ ثُمَّ كَسَرَ جَفْنَ طرف گیا اور اُس سے مارنے لگا یہانتک کہ شہید ، فَأَلْقَاهُ ثُمَّ مَشَى بسَيْفه إِلَى الْعَدُو ہو گیا۔سَيْفِهِ فَضَرَبَ بِهِ حَتَّى قُتِلَ [4916] 3508{148} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ کہتے ہیں کچھ لوگ نبی ﷺ کے پاس آئے اور :3508 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ 3507 : تخریج : ترمذی کتاب فضائل الجهاد باب ما ذكر ان ابواب الجنة تحت ظلال السيوف 1659 3508 : اطراف : مسلم کتاب المساجد ومواضع الصلاة باب استحباب القنوت في جميع الصلاة اذا نزلت بالمسلمين نازلة =1084 1083۔1082۔1081۔1080۔1079۔1078۔1077