صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 103 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 103

مسلم جلد دهم 103 كتاب الامارة اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُسَيْسَةَ عَيْنًا يَنْظُرُ مَا موجودگی کا ذکر کیا۔راوی کہتے ہیں پھر رسول اللہ علی صَنَعَتْ عِيرُ أَبِي سُفْيَانَ فَجَاءَ وَمَا فِي (گھر سے باہر ) تشریف لائے اور گفتگو کرتے الْبَيْتِ أَحَدٌ غَيْرِي وَغَيْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى ہوئے فرمایا ہمیں کام ہے۔اس لئے جس کے پاس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا أَدْرِي مَا اسْتَفْنَى سواری موجود ہے وہ ہمارے ساتھ سوار ہو جائے تو بَعْضَ نِسَائِهِ قَالَ فَحَدَّثَهُ الْحَدِيثَ قَالَ بعض لوگ بالائی مدینہ سے اپنی سواریاں لانے کی فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجازت مانگنے لگے۔آپ نے فرمایا نہیں جس کی فَتَكَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ لَنَا طَلَبَةٌ فَمَنْ كَانَ ظَهْرُهُ سواری موجود ہو۔پھر رسول اللہ ﷺ اور آپ کے حَاضِرًا فَلْيَرْكَبْ مَعَنَا فَجَعَلَ رِجَالٌ صحابہ چلے مشرکوں سے پہلے میدانِ بدر جا پہنچے اور يَسْتَأْذِنُونَهُ فِي ظُهْرَانِهِمْ فِي عُلْوِ الْمَدِينَةِ مشرک بھی آگئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں فَقَالَ لَا إِلَّا مَنْ كَانَ ظَهْرُهُ حَاضِرًا فَانْطَلَقَ سے کوئی بھی کسی بات کے لئے آگے نہ بڑھے یہانتک رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ میں اس سے آگے ہوں پھر مشرک قریب آگئے تو وَأَصْحَابُهُ حَتَّى سَبَقُوا الْمُشْرِكِينَ إِلَى بَدْرٍ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس جنت کے لئے آگے وَجَاءَ الْمُشْرِكُونَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى پڑھو جس کی وسعت آسمانوں اور زمین کے برابر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُقَدِّمَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَى ہے۔راوی کہتے ہیں کہ عمیر بن الحمام نے کہا شَيْءٍ حَتَّى أَكُونَ أَنا دُونَهُ فَدَنَا يا رسول اللہ! وہ جنت جس کی وسعت آسمانوں اور الْمُشْرِكُونَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ زمین کے برابر ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں اس نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُومُوا إِلَى جَنَّةٍ عَرْضُهَا کہا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم بے بی کس نے السَّمَوَاتُ وَالْأَرْضِ قَالَ يَقُولُ عُمَيْرُ بْنُ وجہ سے کہہ رہے ہو؟ انہوں نے کہا نہیں نہیں خدا کی الْحُمَامِ الْأَنْصَارِيُّ يَا رَسُولَ اللهِ جَنَّةٌ قسم یا رسول اللہ ! میں تو صرف اس خواہش کی وجہ سے عَرْضُهَا السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ قَالَ نَعَمْ قَالَ کہہ رہا ہوں کہ میں اس کے باسیوں میں سے ہو بَحْ بَحْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جاؤں۔آپ نے فرمایا تو اس کے باسیوں میں سے وَسَلَّمَ مَا يَحْمِلُكَ عَلَى قَوْلِكَ بَحْ بَحْ قَالَ ہے۔اس نے اپنے ترکش سے کھجوریں نکالیں اور لَا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِلَّا رَجَاءَةَ أَنْ أَكُونَ انہیں کھانے لگا پھر اس نے کہا اگر میں اپنی یہ کھجور میں