صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 93
مسلم جلد دهم 93 كتاب الامارة 3491{130} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :3491 ہمام بن منبہ بیان کرتے ہیں کہ یہ وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیں۔پھر بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ انہوں نے کچھ احادیث بیان کیں ان میں سے یہ بھی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ہے کہ اللہ ان دو اشخاص پر خوش ہوتا ہے جن میں سے أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله ایک دوسرے کو قتل کر دیتا ہے اور وہ دونوں جنت میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْحَكُ اللَّهُ لَرَجُلَيْنِ يَقْتُلُ داخل ہو جاتے ہیں۔لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! أَحَدُهُمَا الْآخَرَ كِلَاهُمَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَالُوا وہ کیسے؟ آپ نے فرمایا یہ شخص قتل ہوتا ہے اور جنت كَيْفَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ يُقْتَلُ هَذَا فَيَلِجُ میں داخل ہوجا تا ہے۔پھر اللہ تعالیٰ دوسرے پر الْجَنَّةَ ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَى الْآخَر فَيَهْدِيه إلى رجوع برحمت ہوتا ہے۔اور اس کی اسلام کی طرف الْإِسْلَامِ ثُمَّ يُجَاهِدُ في سَبيل الله راہنمائی کرتا ہے پھر وہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہے اور شہید فَيُسْتَشْهَدُ [4894] ہو جاتا ہے۔[36] 9 : بَاب : مَنْ قَتَلَ كَافِرًا ثُمَّ أَسْلَمَ اس شخص کے بارے میں بیان جس نے کسی ( حربی) کا فر کوقتل کیا اور پھر مسلمان ہی رہا * 3492{131} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :3492 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَقُتَيْبَةُ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کافر اور اس کا قاتل کبھی إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَن آگ میں اکٹھے نہیں ہوں گے۔أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى 3491 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب بيان الرجلين يقتل احدهما۔۔۔۔3490 تخریج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الكافر يقتل المسلم ثم يسلم۔۔۔2826 نسائى كتاب الجهاد، اجتماع القاتل والمقتول في سبيل الله في الجنة 3165 تفسیر ذالک 3166 ابن ماجه المقدمة باب فيما انكرات الجهيمة 191 3492 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب من قتل كافراً ثم سدد 3493 تخریج : ابوداؤد كتاب الجهاد باب في فضل من قتل كافراً 2495 یہ ترجمہ مسلم کے بعض نسخوں میں اسلم کی بجائے سَدَّدَ کے الفاظ ہونے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔