صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 92 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 92

مسلم جلد دهم 92 كتاب الامارة بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ بَعْجَةَ وَقَالَ فِي شعْبِ مِنَ الشَّعَابِ [4891,4890,4889] [35]8 : باب: بَيَانُ الرَّجُلَيْنِ يَقْتُلُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ يَدْخُلَانِ الْجَنَّةَ باب اس بات کا بیان کہ دو شخصوں میں سے ایک، دوسرے کو قتل کرتا ہے وہ دونوں جنت میں داخل ہو جاتے ہیں 1293490} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ :3490 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ان دو اشخاص الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله پر خوش ہوتا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کر دیتا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَضْحَكُ الله ہے اور وہ دونوں جنت میں داخل ہو جاتے ہیں۔اس إِلَى رَجُلَيْنِ يَقْتُلُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ كِلَاهُمَا پرلوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! وہ کیسے؟ آپ نے يَدْخُلُ الْجَنَّةَ فَقَالُوا كَيْفَ يَا رَسُولَ الله فرمایا ان میں سے ایک اللہ عزوجل کی راہ میں لڑتا ہے قَالَ يُقَاتِلُ هَذَا فِي سَبيلِ الله عَزَّ وَجَلَّ اور شہید ہو جاتا ہے۔پھر اللہ تعالیٰ قاتل پر فضل کرتا فَيُستَشْهَدُ ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَى الْقَاتِلِ ہے اور وہ اسلام قبول کرتا ہے اور اللہ عزوجل کی راہ فَيُسْلِمُ فَيُقَاتِلُ فِي سَبيل الله عَزَّ وَجَلَّ میں لڑتا ہے اور شہید ہو جاتا ہے۔فَيُسْتَشْهَدُ و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَأَبُو كُرَيْب قَالُوا حَدَّثَنَا كِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [4893,4892] 3490 : اطراف : مسلم كتاب الامارة باب بيان الرجلين يقتل احدهما۔۔۔۔3491 تخریج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الكافر يقتل المسلم ثم يسلم۔۔۔2826 نسائى كتاب الجهاد،اجتماع القاتل والمقتول في سبيل الله في الجنة 3165 تفسير ذالک 3166 ابن ماجه المقدمة باب فيما انكرات الجهيمة 191