صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 94
حیح مسلم جلد دهم 94 كتاب الامارة اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجْتَمِعُ كَافِرٌ وَقَاتِلُهُ فِي النَّارِ أَبَدًا [4895] 3493(132) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ :3493: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْهِلَالِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْفَزَارِيُّ إِبْرَاهِيمُ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو شخص جہنم میں ہرگز مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ اکٹھے نہ ہوں گے کہ جن میں سے ایک (دنیا میں) أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ دوسرے کو نقصان پہنچا تا ہو۔عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي النَّارِ وہ کون ہیں؟ آپ نے فرمایا ایک مومن جو کسی کافر کو اجْتِمَاعًا يَضُرُّ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ قِيلَ مَنْ هُم قتل کرتا ہے پھر اپنے اعمال درست رکھتا ہے۔يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مُؤْمِنٌ قَتَلَ كَافِرًا ثُمَّ سَدَّدَ [4894] 271]27: بَاب فَضْلِ الصَّدَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَتَضْعِيفَهَا اللہ کی راہ میں صدقہ دینے کی فضیلت اور اس کے کئی گنا کئے جانے کا بیان 3494{133} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :3494 حضرت ابو مسعود انصاری سے روایت ہے الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ وہ کہتے ہیں ایک شخص اپنی اونٹنی لایا جس کو نکیل أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ڈالی ہوئی تھی اور کہا یہ اللہ کی راہ میں (پیش) ہے الْأَنْصَارِيِّ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ بَنَاقَة مَخطُومَةٌ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس کے عوض میں فَقَالَ هَذه فِي سَبيل الله فَقَالَ رَسُولُ الله قیامت کے دن تمہارے لئے سات سو اونٹنیاں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَكَ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةَ ہوں گی۔ہر ایک کو نکیل ڈالی ہوئی ہوگی۔سَبْعُ مائة نَاقَة كُلُّهَا مَحْطُومَةٌ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ 3493 : اطراف مسلم كتاب الامارة باب من قتل كافراً ثم سدد 3492 تخریج : ابوداؤد كتاب الجهاد باب في فضل من قتل كافرا 2495 3494 : تخریج : نسائى كتاب الجهاد فضل الصدقة في سبيل الله عزو جل 3187