صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 89 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 89

إِنَّا مسلم جلد دهم 89 كتاب الامارة الْآيَةِ وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ پرندوں کے اندر ہوں گی ان کے لئے قندیلیں عرش أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاء عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ قَالَ أَمَا سے لٹکی ہوں گی۔وہ جنت میں جہاں سے چاہیں گی قَدْ سَأَلْنَا عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ أَرْوَاحُهُمْ فِي کھائیں گی۔پھر وہ ان قندیلوں کی طرف لوٹیں گی جَوْفِ طَيْرٍ حُصْرٍ لَهَا قَنَادِيلُ مُعَلَّقَةٌ ان کا رب ان کی طرف جھانک کر دیکھے گا اور فرمائے بِالْعَرْشِ تَسْرَحُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ شَاءَتْ ثُمَّ گا کیا تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے؟ وہ کہیں گی ہمیں تَأْوِي إِلَى تِلْكَ الْقَنَادِيل فَاطَّلَعَ إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ اور کیا چاہیے؟ ہم تو جنت میں جہاں سے چاہتے ہیں اطْلَاعَةً فَقَالَ هَلْ تَشْتَهُونَ شَيْئًا قَالُوا أَيَّ کھاتے ہیں۔وہ ان سے تین مرتبہ فرمائے گا جب وہ شَيْءٍ نَشْتَهِي وَنَحْنُ نَسْرَحُ مِنَ الْجَنَّةَ دیکھیں گے کہ ان کو سوال سے چھٹکارا نہیں تو وہ کہیں حَيْثُ شِئْنَا فَفَعَلَ ذَلِكَ بِهِمْ ثَلَاثَ مَرَّاتِ گے۔اے رب ہم چاہتے ہیں کہ ہماری روحیں فَلَمَّا رَأَوْا أَنَّهُمْ لَنْ يُتْرَكُوا مِنْ أَنْ يُسْأَلُوا ہمارے بدنوں میں لوٹا دے تاکہ ہم تیری راہ میں قَالُوا يَا رَبِّ نُرِيدُ أَنْ تَرُدَّ أَرْوَاحَنَا فِي ایک بار پھر قتل ہوں پس جب اس نے دیکھا کہ انہیں أَجْسَادِنَا حَتَّى نُقْتَلَ فِي سَبِيلِكَ مَرَّةً أُخْرَى کسی چیز کی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا گیا۔فَلَمَّا رَأَى أَنْ لَيْسَ لَهُمْ حَاجَةٌ تُركُوا [4885] [34]7 : بَاب فَضْلِ الْجِهَادِ وَالرِّبَاط جہاد کی فضیلت اور گھوڑے باندھنے کا بیان 3487{123) حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبي 3487 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ عَنْ مُحَمَّدِ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا لوگوں بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ میں کون افضل ہے؟ آپ نے فرمایا وہ شخص جو اللہ کی رباط کا ایک مفہوم با ہمی رابطہ بھی ہیں۔3487 اطراف مسلم كتاب الامارة باب فضل الجهاد والرباط 3488 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب افضل الناس مؤمن يجاهد بنفسه وماله في سبيل الله 2786 كتاب الرقاق باب العزلة راحة من خلاط السوء 6494 ترمذی کتاب فضائل الجهاد باب ماجاء أي الناس افضل ؟1660 نسائى كتاب الجهاد،فضل من يجاهد في سبيل الله بنفسه وماله 3105 ابو داؤ د كتاب الجهاد باب فى ثواب الجهاد 2485 ابن ماجه كتاب الفتن باب العزلة 3978