صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 84
صحیح مسلم جلد نهم 84 كتاب الأقضية عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ خِبَاءٌ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ ہوں اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور بھی زیادہ يَعرُّوا مِنْ أَهْلِ خَبَائِكَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَيْضًا وَالَّذِي پھر اس نے کہا یا رسول اللہ ! ابوسفیان ایک روک نَفْسي بيده ثُمَّ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ أَبَا رکھنے والا شخص ہے تو کیا میرے لئے کوئی حرج تو نہیں سُفْيَانَ رَجُلٌ مِيِّيكَ فَهَلْ عَلَيَّ حَرَجٌ مِنْ اگر میں اس کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں سے أَنْ أَطْعِمَ مِنَ الَّذِي لَهُ عيَالَنَا فَقَالَ لَهَا لَا إِلا اس کے بچوں کو کھلاؤں؟ آپ نے اس سے فرمایا بِالْمَعْرُوف [4480] نہیں مگر معروف کے مطابق۔[5]5: بَاب النَّهْيُ عَنْ كَثْرَةِ الْمَسَائِلِ مِنْ غَيْرِ حَاجَةٍ وَالنَّهْيُ عَنْ مَنْعِ وَهَاتِ وَهُوَ الامتناع مِنْ أَدَاء حَقٌّ لَزِمَهُ أَوْ طَلَب مَا لَا يَسْتَحقُهُ بغیر ضرورت کے بہت سوال کرنے کی ممانعت اور نہ دینے اور مانگنے کی ممانعت اور اس سے مراد حق کی ادائیگی نہ کرنا ہے جو آدمی کے لئے لازم ہے یا ایسی چیز کا طلب کرنا ہے جس کا وہ مستحق نہیں 3222{10} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :3222 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رسول الله ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ تمہارے لئے تین قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کام پسند کرتا ہے اور تمہارے لئے تین کام نا پسند کرتا إِنَّ اللَّهَ يَرْضَى لَكُمْ ثَلَاثًا وَيَكْرَهُ لَكُمْ ثَلَاثًا ہے۔وہ تمہارے لئے پسند کرتا ہے کہ تم اس کی فَيَرْضَى لَكُمْ أَنْ تَعْبُدُوهُ وَلَا تُشْرِكُوا عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور شَيْئًا وَأَنْ تَعْتَصِمُوا بِحَبْل الله جَمِيعًا وَلَا یہ کہ تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تَفَرَّقُوا وَيَكْرَهُ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ وَكَفْرَةَ بِاہم تفرقہ نہ کرو اور وہ تمہارے لئے نا پسند کرتا ہے السُّوَالِ وَإِضَاعَةِ الْمَالِ (11) و حَدَّثَنَا قیل وقال اور بہت مانگنا اور مال ضائع کرنا۔ایک اور شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ روایت میں يَكْرَہ کی جگہ يَسْخَط کے لفظ ہیں اور سُهَيْلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ اس میں لَا تَفَرَّقُوا کا ذکر نہیں کیا۔