صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 83
صحیح مسلم جلد نهم 83 كتاب الأقضية رَسُولَ اللَّهِ وَاللَّهِ مَا كَانَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ والوں کے لئے میں نہیں چاہتی تھی کہ اللہ انہیں ذلیل أَهْلُ حَبَاءِ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يُذِلَّهُمُ اللَّهُ مِنْ کرے اور اب روئے زمین پر کوئی گھر والے آپ أَهْلِ خَبَائِكَ وَمَا عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ أَهْلُ کے گھر والوں سے زیادہ ایسے نہیں جن کے لئے میں خبَاءِ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يُعِزَّهُمُ اللَّهُ مِنْ أَهْلِ چاہوں کہ اللہ انہیں عزت دے۔نبی ﷺ نے فرمایا خبَائِكَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، وَأَيْضًا وَالَّذِي نَفْسي بيده ثُمَّ قَالَتْ يَا اور زیادہ * پھر اس نے کہا یا رسول اللہ ! ابوسفیان رَسُولَ اللَّهِ إِنْ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ مُمْسِكَ ایک روک رکھنے والا شخص ہے تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہو گا فَهَلْ عَلَيَّ حَرَجٌ أَنْ أَلفقَ عَلَى عياله من اگر میں اس کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں سے مَالِهِ بِغَيْرِ إِذْنِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کے بچوں پر خرچ کروں ؟ نبی ﷺ نے فرمایا وَسَلَّمَ لَا حَرَجَ عَلَيْكَ أَنْ تُنْفِقِي عَلَيْهِمْ تجھ پر کوئی گناہ نہیں جو تو معروف کے مطابق ان پر خرچ کرے۔بِالْمَعْرُوفِ [4479] 3221{9} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا 3221 : عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي عائشہؓ فرماتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ بن ربیعہ آئی اور الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمِّهِ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ کہنے لگی یا رسول اللہ! ایک وقت تھا کہ اللہ کی قسم روئے أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ جَاءَتْ هند بنت عُتْبَةَ بْن زمین پر کوئی گھر والے ایسے نہیں تھے جن کے لئے رَبِيعَةَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ وَاللَّهِ مَا كَانَ میں آپ کے گھر والوں سے بڑھ کر ذلت چاہتی تھی عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ حَبَاءٌ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ اور آج روئے زمین پر کوئی گھر والے ایسے نہیں جن يَذِلُّوا مِنْ أَهْلِ خِبَائِكَ وَمَا أَصْبَحَ الْيَوْمَ کے لئے میں آپ کے گھر سے زیادہ عزت کی خواہاں 3221 اطراف مسلم كتاب الأقضية باب قضية هند 3219 ، 3220 تخريج : بخارى كتاب البيوع باب من أجرى امر الامصار على ما يتعارفون بينهم 2211 كتاب المظالم باب قصاص المظلوم اذا وجد مال ظالمه 2460 كتاب النفقات باب نفقة المرأة اذا غاب عنها 5359 باب اذا لم ينفق الرجل۔5364 باب وعلى صلى الله الوارث مثل ذلك 5370 كتاب الايمان والنذور باب كيف كانت يمين النبي ع 6641 كتاب الاحكام باب من راى للقاضي 7161 نسائی کتاب آداب القضاة قضاء الحاكم على الغائب 5420 ابوداؤد كتاب البيوع باب في الرجل ياخذ حقه۔۔۔3532 3533 ابن ماجه كتاب التجارات باب ما للمرأة من مال زوجها۔۔۔2293 ايضًا کا ایک ترجمہ اور زیادہ کیا گیا ہے اس کا ایک ترجمہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہی کیفیت ہماری بھی ہے۔