صحیح مسلم (جلد نہم) — Page ix
i فهرس مضامین کا تفصیلی انڈیکس کتاب کے آخر پر ملاحظہ فرمائیں عناوین كتاب القسامة والمحاربين صفحه القسامة حكم المحاربين والمرتدين قسامت کا بیان لڑائی کرنے والوں اور مرتدین کے بارہ میں حکم 19 ثبوت القصاص في القتل بالحجر وغيره۔۔۔۔۔۔پتھر وغیرہ تیز اور بھاری چیزوں کے ذریعہ قتل کا قصاص 14 کا لیا جانا۔۔۔۔الصائل على نفس الانسان أو عضوه اذا کسی انسان کی جان یا اس کے کسی عضو پر حملہ کر نیوالے 16 کو اگر وہ جس پر حملہ کیا گیا ہو دھکا دے۔۔۔۔۔دفعه۔۔اثبات القصاص في الاسنان وما في معناها دانتوں اور ان کی طرح کے اعضاء) میں قصاص ہے 20 جس بات سے مسلمان کا خون بہانا جائز ہو جاتا ہے ما يباح به دم المسلم بيان اثم من سن القتل 21 اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے قتل کا طریق شروع کیا 23 المجازاة بالدماء فى الآخرة وانها اول ما آخرت میں خون کے بدلہ کا بیان اور یہ کہ قیامت کے دن 24 سب سے پہلے لوگوں کے درمیان اس کا فیصلہ کیا جائے گا يقضى فيه۔تغليظ تحريم الدماء والاعراض والاموال خون (جان)، عزت اور مال کی حرمت کی غیر معمولی 25 صحة الاقرار با لقتل وتمكين ولى۔۔اہمیت کا بیان۔۔۔۔اقرا قتل کی صحت اور مقتول کے ولی کو قصاص کا اختیار دینا 29 دية الجنين ووجوب الدية فى قتل الخطا۔جنین کی دیت اور قتل خطا اور قتل شبه عمد میں دیت۔۔۔31