صحیح مسلم (جلد نہم) — Page x
!! كتاب الحدود حد السرقة ونصابها چوری کی حد اور اس کا نصاب 37 قطع السارق الشريف وغيره والنهي عن معزز اور غیر معزز چوری کرنے والے کے ہاتھ کاٹنے 42 الشفاعة في الحدود حد الزنى رجم الثيب في الزني من اعترف على نفسه بالزنى رجم اليهود اهل الذمة في الزنى تأخير الحد عن النفساء حد الخمر قدر اسواط التعزير الحدود كفارات لاهلها اور حدود میں سفارش کرنے کی ممانعت کا بیان زنا کی حد زنا میں شادی شدہ کو رحم کرنے کا بیان اس شخص کا بیان جس نے خود زنا کا اعتراف کیا وتی یہود کوزنا ( کے جرم ) میں رجم کرنا زچہ عورت پر حد جاری کرنے میں تاخیر کا بیان شراب کی حد کا بیان تعزیر کے دروں کی تعداد کا بیان 46 47 49 61 68 69 72 حدود ان کے گناہوں کے لئے ) کفارہ ہیں جن پر 73 نافذ کی جائے جرح العجماء والمعدن والبئر جبار بے زبان جانور اور معدن اور کنویں کے زخموں کا کوئی 76 قصاص نہیں کتاب الاقضيه القضاء اليمين على المدعى عليه القضاء باليمين والشاهد الحكم بالظاهر واللحن بالحجة قضية هند قسم اس پر ہے جس کے خلاف مقدمہ ہو قسم اور گواہ کی گواہی پر فیصلہ کا بیان 78 79 فیصلہ کے ظاہر پر ہونے اور دلیل میں زور بیان کا باب 79 ھند کا قضیہ 81 النهي عن كثرة المسائل من غير حاجةٍ۔۔بغیر ضرورت کے بہت سوال کرنے کی ممانعت اور نہ دینے 84 اور مانگنے کی ممانعت