صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 71 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 71

صحیح مسلم جلد نهم 71 كتاب الحدود۔3206{38) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3206 حطين بن منذر ابو ساسان بیان کرتے ہیں وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا کہ میں حضرت عثمان بن عفان کے پاس حاضر تھا اور حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَن ابْن أَبي آپ کے پاس ولید کو لایا گیا اس نے صبح کی دو رکعت الـ عَرُوبَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ الدَّانَاج ح و حَدَّثَنَا پڑھائی تھیں پھر کہا میں تمہیں مزید پڑھاتا ہوں اس إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ کے خلاف دو آدمیوں نے گواہی دی۔ان میں سے أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ایک ) کا نام ) حمران تھا (جس نے کہا کہ ) اس نے بْنُ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الله بْنُ فَيْرُونَ شراب پی ہے اور دوسرے نے گواہی دی کہ اس نے مَوْلَى ابْنِ عَامِرِ الدَّانَاجِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ اسے تے کرتے دیکھا ہے۔اس پر حضرت عثمان نے الْمُنْذِرِ أَبُو سَاسَانَ قَالَ شَهِدْتُ عُثْمَانَ بْنَ کہا اس نے قے نہیں کی مگر اس لئے کہ اس نے عَفَّانَ وَأَتِيَ بِالْوَلِيدِ قَدْ صَلَّى الصَّبْحَ شراب پی تھی۔پھر کہا اے علی! اٹھو اور اسے ڈرے رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ أَزِيدُكُمْ فَشَهِدَ عَلَيْهِ مارو۔حضرت علی نے کہا اے حسن ! کھڑے ہو اور رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا حُمْرَانُ أَنَّهُ شَرِبَ الْخَمْرَ اسے درے مارو۔حضرت حسنؓ نے کہا اس کی گرمی وَشَهِدَ آخَرُ أَنَّهُ رَآهُ يَتَقَيَّأُ فَقَالَ عُثْمَانُ إِنَّهُ اُس کے سپرد کریں جو اس کی ٹھنڈ کا ذمہ وار ہے پس لَمْ يَتَقَيَّأَ حَتَّى شَرِبَهَا فَقَالَ يَا عَلَى قُمْ گویا ان کو ان کی بات گراں گذری اور انہوں نے کہا فَاجْلِدَهُ فَقَالَ عَلِيَّ قُمْ يَا حَسَنُ فَاجْلِدَهُ اے عبداللہ بن جعفر ! اٹھو اس کو دڑے لگاؤ۔پس فَقَالَ الْحَسَنُ وَلَ حَارَّهَا مَنْ تَوَلَّى فَارَّهَا انہوں نے اس کو ڈڑے لگائے اور حضرت علی گن رہے تھے یہانتک کہ وہ چالیس تک پہنچے۔انہوں فَكَأَنَهُ وَجَدَ عَلَيْهِ فَقَالَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ ( حضرت علیؓ ) نے کہا رک جاؤ اور کہا رسول اللہ ہے جَعْفَرِ قُمْ فَاجْلِدَهُ فَجَلَدَهُ وَعَلِيٌّ يَعُدُّ حَتَّى نے چالیس ڈرے لگوائے تھے۔اور ابو بکر نے بھی بَلَغَ أَرْبَعِينَ فَقَالَ أَمْسِكْ ثُمَّ قَالَ جَلَدَ النَّبِيُّ چالیس اور حضرت عمر نے اتنی درے اور یہ سب سنت ہے اور مجھے یہ زیادہ پسند ہے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعِينَ وَجَلَدَ أَبو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ وَعُمَرُ ثَمَانِينَ وَكُلُّ سُنَّةٌ وَهَذَا 3206: تخريج : ابوداؤد كتاب الحدود باب في الحد في الخمر 4480 ، 4481 ابن ماجه كتاب الحدود باب حد السكران 2571