صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 72
صحیح مسلم جلد نهم 72 كتاب الحدود أَحَبُّ إِلَيَّ زَادَ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ فِي رِوَايَتِهِ ایک روایت میں مزید یہ ہے راوی اسماعیل کہتے ہیں قَالَ إِسْمَعِيلُ وَقَدْ سَمِعْتُ حَدِيثَ الدَّانَاج کہ میں نے یہ روایت راوی الذ اناج سے سنی مگر میں مِنْهُ فَلَمْ أَحْفَظْهُ [4457] اس کو یاد نہیں رکھ سکا۔3207{39} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَال 3207 عمير بن سعید حضرت علیؓ سے روایت کرتے الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ہیں کہ میں کسی پر ایسی حد جاری نہیں کرتا تھا جس کے النَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ نتیجہ میں وہ مرجائے اور میں اس کی وجہ سے اپنے دل عَنْ عَلِيٍّ قَالَ مَا كُنتُ أَقِيمُ عَلَى أَحَدٍ حَدًّا میں افسوس محسوس کروں۔سوائے شراب پینے والے فَيَمُوتَ فيه فَأَجِدَ مِنْهُ فِي نَفْسِي کے کیونکہ اگر وہ مر جائے تو میں اس کی دیت دوں گا صَاحِبَ الْخَمْرِ لِأَنَّهُ إِنْ مَاتَ وَدَيْتَهُ لِأَنَّ کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے یہ سنت جاری نہیں رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسُنَّهُ فرمائی۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثْلَهُ [4459,4458] [9]20 : بَاب قَدْر أَسْوَاط التَّعْزِي تعزیر کے دروں کی تعداد کا بیان 3208 (40} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا :3208 حضرت ابو بردہ انصاری بیان کرتے ہیں کہ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ بُكَيْرِ بْن انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی الْأَشَجِّ قَالَ بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَار شخص کو دس سے زیادہ درے نہ مارے جائیں گے۔إِذْ جَاءَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ فَحَدَّثَهُ سوائے اس کے کہ اللہ کی حدود میں سے کوئی حد ہو۔فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا سُلَيْمَانُ فَقَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ 3207 : تخریج : ابوداؤد كتاب الحدود باب اذا تتابع في شرب الخمر 4486 3208 تخریج : بخاری کتاب الحدود باب كم التعزير والادب 6848 ، 6849 ، 6850 ترمذی کتاب الحدود باب ماجاء في التعزير 1463 ابوداؤد کتاب الحدود باب في التعزير 4492 ابن ماجه كتاب الحدود باب في التعزير 2601 ،2602