صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 64 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 64

صحیح مسلم جلد نهم 64 كتاب الحدود الشَّرِيفَ تَرَكْنَاهُ وَإِذَا أَخَذْنَا الضَّعِيفَ دیتے اور جب ہم کمزور کو پکڑتے تو اس پر حد جاری أَقَمْنَا عَلَيْهِ الْحَدَّ قُلْنَا تَعَالَوْا فَلْتَجْتَمِعْ عَلَى کرتے۔ہم نے کہا آؤ ہم کسی ایک چیز پر اتفاق شَيْءٍ يُقِيمُهُ عَلَى الشَّرِيفِ وَالْوَضِيعِ کرلیں جسے ہم معزز اور حقیر پر قائم کریں تو ہم نے فَجَعَلْنَا التَّحْمِيمَ وَالْجَلْدَ مَكَانَ الرَّحِمِ رحم کی بجائے منہ کالا کرنا اور درے مقرر کیا۔اس پر فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله ﷺ نے فرمایا اے اللہ ! میں وہ پہلا شخص اللَّهُمَّ إِنِّي أَوَّلُ مَنْ أَحْيَا أَمْرَكَ إِذْ أَمَاتُوهُ ہوں جو تیرے حکم کو زندہ کرتا ہوں جبکہ انہوں نے فَأَمَرَ بِهِ فَرُحِمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَا أَيُّهَا اسے مار دیا۔پھر آپ نے اس شخص کے بارہ میں حکم الرَّسُولُ لَا يَحْزُلكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي دیا تو وہ رحم کیا گیا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل الْكُفْرِ إِلَى قَوْله إِنْ أُوتِيتُمْ هَذَا فَخُذُوهُ فرمائى يأَيُّهَا الرَّسُولُ لَا يَحْزُنُكَ الَّذِينَ يَقُولُ الْتُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ۔۔۔ترجمہ : اے رسول تجھے فَإِنْ أَمَرَكُمْ بِالتَّحْمِيمِ وَالْجَلْدِ فَخُذُوهُ وَإِنْ وہ لوگ غمگین نہ کریں جو کفر میں تیزی سے بڑھ رہے أَفْتَاكُمْ بِالرَّجْمِ فَاحْذَرُوا فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَی ہیں۔آیت کے اس ٹکڑے تک إِنْ أُوتِيتُمُ هَذَا وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فَأُولَئِكَ هُمْ فَخُذُوهُ اوہ کہتے محمد ﷺ کے پاس جاؤ اگر وہ الْكَافِرُونَ وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ تمہیں (منہ کالا کرنے اور ڈڑے لگانے کا حکم دیں فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا تو قبول کر لو اور اگر تمہیں رجم کا فتوی دیں تو بچو۔پس أَنْزَلَ اللهُ فَأُولَئِكَ هُمْ الْفَاسِقُونَ فِي اللہ تعالیٰ نے یہ آیت تمام کفار کے بارہ میں نازل فرمائی ترجمہ: اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو الْكُفَّارِ كُلُّهَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَسْجُ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ اللہ نے نازل کیا ہے تو یہی لوگ ہیں جو کافر ہیں۔2 اور جو کوئی اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے بهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ إِلَى قَوْلِهِ فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُحِمَ وَلَمْ يَذْكُرُ مَا نازل کیا ہے تو یہی لوگ ہیں جو ظالم ہیں 3 اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے نازل کیا ہے تو بَعْدَهُ مِنْ نُزُولِ الْآيَةِ [4441,4440] یہی لوگ ہیں جو فاسق ہیں۔4 1 (المائدہ: 42) 2 (المائدہ: 45 ) 3 ( المائدہ : 46) 4 (المائده: 48)