صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 63 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 63

صحیح مسلم 63 كتاب الحدود زَنَيَا فَأَتَتِ الْيَهُودُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ لے کر رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے۔باقی روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِمَا وَسَاقُوا الْحَدِيثَ بِنَحْوِه و سابقہ روایت کے مطابق ہے۔حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا ایک اور روایت میں ہے کہ یہود رسول اللہ علیہ کے مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ پاس اپنے میں سے ایک مرد اور عورت کو جنہوں نے الْيَهُودَ جَاءُوا إِلَى رَسُول الله صَلَّى اللهُ زنا کیا تھا لے کر آئے۔باقی روایت سابقہ روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ برَجُلٍ مِنْهُمْ وَامْرَأَةِ قَدْ زَيَا کے مطابق ہے۔وَسَاقَ الْحَدِيثَ بَنَحْو حَدِيث عُبَيْد اللَّه عَنْ نَافِع 4439,4438,44373] 3198{28} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :3198 حضرت براء بن عازب سے روایت ہے وہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ كَلَاهُمَا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کے پاس سے ایک یہودی لے قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن الْأَعْمَشِ جایا جارہا تھا جس کا منہ کالا کیا ہوا تھا اور (اسے) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ کوڑے لگائے جارہے تھے۔آپ ﷺ نے انہیں قَالَ مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلایا اور فرمایا تم اپنی کتاب میں زنا کرنے والے کی بيَهُودِي مُحَمَّمًا مَجْلُودًا فَدَعَاهُمْ صَلَّی یہی سزا پاتے ہو ؟ انہوں نے کہا ہاں پھر آپ نے ان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هَكَذَا تَجِدُونَ حَدَّ کے علماء میں سے ایک آدمی کو بلایا اور فرمایا میں تمہیں الزَّانِي فِي كِتَابِكُمْ قَالُوا نَعَمْ فَدَعَا رَجُلًا اللہ کی قسم دے کر جس نے مولی پر توریت اُتاری ہے مِنْ عُلَمَائِهِمْ فَقَالَ أَنْشُدُكَ بِاللَّهِ الَّذِي پوچھتا ہوں کہ کیا تم اپنی کتاب میں زنا کی یہی سزا أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَى مُوسَى أَهَكَذَا تَجِدُونَ پاتے ہو؟ اس نے کہا نہیں اور اگر آپ مجھے یہ قسم دے حَدَّ الزَّانِي فِي كِتَابِكُمْ قَالَ لَا وَلَوْلَا أَنَّكَ کر نہ پوچھتے تو میں آپ کو نہ بتاتا ہم اس میں رجم نَشَدَتَنِي بِهَذَا لَمْ أَخْبِرُكَ نَجِدُهُ الرَّجْمَ پاتے ہیں لیکن یہ (بدکاری) ہمارے معزز لوگوں میں وَلَكِنَّهُ كَثُرَ فِي أَشْرَافِنَا فَكُنَّا إِذَا أَخَذْنَا عام ہوگئی ہے۔جب ہم معزز کو پکڑتے تو اسے چھوڑ 3198 تخريج : ابو داؤد کتاب الحدود باب في الرجم اليهوديين 4447 ، 4448 ابن ماجه كتاب الاحكام باب بما يستحلف اهل الكتاب ،2327 ، 2328 كتاب الحدود باب رجم اليهودي واليهودية 2558