صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 65
صحیح مسلم جلد نهم 65 كتاب الحدود ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کے بارہ میں حکم دیا اور وہ رجم کیا گیا اور اس میں اس کے بعد آیت کے اترنے کا ذکر نہیں کیا۔3199۔۔۔و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْد الله :3199 : ابو زبیر نے بتایا کہ انہوں نے حضرت جابر حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْج بن عبد اللہ کو فرماتے سنا کہ نبی ﷺ نے اسلم أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ (قبیلے) کے ایک شخص کو رجم کیا تھا اور یہود میں سے اللَّهِ يَقُولُ رَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک مرد اور اس کی عورت کو رجم کیا تھا۔رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ وَرَجُلًا مِنَ الْيَهُودِ وَامْرَأَتَهُ ایک اور روایت میں ( اِمْرَأَتَهُ کی بجائے ) اِمْرَعَةً حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ کے الفاظ ہیں۔عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَامْرَأَةً [4443,4442] 3200(29) وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ 3200 ابو اسحاق بن شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِد حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ ہیں میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی سے پوچھا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى کیا رسول اللہ علیہ نے رجم کیا ؟ انہوں نے کہا ہاں۔حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ وہ کہتے ہیں میں نے پوچھا سورۃ نور کے نازل ہونے حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ کے بعد کیا یا اس سے پہلے ؟ انہوں نے جواب دیا مجھے الشَّيْبَانِيِّ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى معلوم نہیں۔ح و هَلْ رَجَمَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ بَعْدَ مَا أُنْزِلَتْ سُورَةُ النُّور أَمْ قَبْلَهَا قَالَ لَا أَدْرِي [4444] 3201{30}و حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ :3201 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْمِصْرِيُّ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا جب تم میں 3199 تخریج : ابو داؤد کتاب الحدود باب رجم ! اليهوديين 4455 6840۔۔۔3200 تخريج : بخاری کتاب الحدود باب رجم المحصن 6813 باب احكام اهل الذمة واحصانهم۔۔۔۔3201 اطراف مسلم کتاب الحدود باب رجم اليهود أهل الذمة في الزنى 3202 - =