صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 62 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 62

صحیح مسلم 62 29 كتاب الحدود سم الله صلى الله أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے مرتکب ہوئے تھے۔رسول اللہ ﷺ روانہ ہوئے وَسَلَّمَ أُتِيَ بِيَهُودِي وَيَهُودِيَّة قَدْ زَنَيَا یہانتک کہ یہود کے پاس آئے اور فرمایا جو زنا کرے، فَانْطَلَقَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس پر توریت میں تم اس کی کیا (سزا) پاتے ہو ؟ حَتَّى جَاءَ يَهُودَ فَقَالَ مَا تَجِدُونَ فِي انہوں نے کہا ہم ان دونوں کے منہ کالے کرتے ہیں التَّوْرَاةِ عَلَى مَنْ زَنَى قَالُوا نُسَوِّدُ اور ان دونوں کو سوار کرتے ہیں اور ان دونوں کے وُجُوهَهُمَا وَيُحَمِّلُهُمَا وَنُخَالِفُ بَيْنَ چہرے ایک دوسرے کے مخالف سمت کرتے ہیں اور وُجُوهِهِمَا وَيُطَافُ بِهِمَا قَالَ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ ان دونوں کو پھرایا جاتا ہے۔آپ نے فرمایا توریت إِنْ كُنتُمْ صَادِقِينَ فَجَاءُوا بِهَا فَقَرَءُوهَا لے آؤ اگر تم درست بات کہہ رہے ہو۔وہ توریت حَتَّى إِذَا مَرُّوا بِآيَةِ الرَّحْم وَضَعَ الْفَتَى لے آئے اور اسے پڑھنے لگے یہانتک کہ جب وہ الَّذِي يَقْرَأُ يَدَهُ عَلَى آيَة الرَّجُمِ وَقَرَأَ مَا بَيْنَ رجم کی آیت سے گذرے تو اس نوجوان نے جو پڑھ يَدَيْهَا وَمَا وَرَاءَهَا فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رہا تھا اپنا ہاتھ رحم کی آیت پر رکھ دیا اور جو اس سے سَلَامٍ وَهُوَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پہلے یا بعد تھا پڑھنے لگا۔حضرت عبد اللہ بن سلام نے وَسَلَّمَ مُرْهُ فَلْيَرْفَعْ يَدَهُ فَرَفَعَهَا فَإِذَا تَحْتَهَا جو رسول الله علیہ کے ساتھ تھے۔آپ سے کہا اسے آيَةُ الرَّحْم فَأَمَرَ بِهِمَا رَسُولُ الله صلى الله کہیے کہ اپنا ہاتھ اُٹھائے۔اُس نے اپنا ہاتھ اٹھایا تو اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُحِمَا قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ کیا دیکھتے ہیں کہ اس کے نیچے رجم کی آیت تھی۔كُنْتُ فِيمَنْ رَجَمَهُمَا فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَقيها من رسول الله الله نے ان دونوں کے بارہ میں حکم دیا الْحِجَارَةِ بِنَفْسِهِ (27) و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ اور وہ دونوں رجم کئے گئے۔حضرت عبد اللہ بن عمر حَرْبِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ عَنْ کہتے ہیں میں ان میں شامل تھا جنہوں نے انہیں رجم أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ کیا اور میں نے اس ( یہودی ) مرد کو دیکھا کہ وہ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي رِجَالٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ اپنے وجود سے اس عورت کو پتھروں سے بچاتا تھا۔مِنْهُمْ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ أَنْ نَافِعًا أَخْبَرَهُمْ عَنِ ایک اور روایت حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ زنا ابْن عُمَرَ أَنّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ) کے جرم میں دو یہودیوں ایک مرد اور ایک عورت کو وَسَلَّمَ رَجَمَ فِي الزِّنَى يَهُودِيَّيْنِ رَجُلًا وَامْرَأَةً رجم کیا جنہوں نے زنا کیا تھا۔یہودی ان دونوں کو