صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 57 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 57

صحیح مسلم جلد نهم 57 كتاب الحدود 3194{23} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 3194 : عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ کرتے ہیں کہ ماعز بن مالک اسلمی رسول الله الله حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍح و بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرِ وَتَقَارَبَا فِي لَفْظ کے پاس آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ! میں نے اپنی الْحَدِيثُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ جان پر ظلم کیا ہے اور میں نے زنا کیا ہے اور میں چاہتا الْمُهَاجِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبيه ہوں کہ آپ مجھے پاک کریں۔آپ نے اسے واپس أَنَّ مَاعِرَ بْنَ مَالِكِ الْأَسْلَمِي أَتَى رَسُولَ بھیج دیا جب اگلا دن ہوا تو وہ پھر آیا اور عرض کیا الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ یا رسول اللہ ! یقیناً میں نے زنا کیا ہے۔آپ نے أُريدُ أَنْ تُطَهِّرَنِي فَرَدَّهُ فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ دوبارہ اسے واپس لوٹا دیا۔ایک شخص کو رسول اللہ الا اللہ الله إنِّي قَدْ ظَلَمْتُ نَفْسِي وَزَنَيْتُ وَإِنِّي نے اس کی قوم کی طرف بھیجا اور پوچھا کیا تم اس کی عقل میں کوئی ایسا فتور دیکھتے ہو جسے تم کچھ او پر سمجھتے أَتَاهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ زَلَيْتُ فَرَدَّهُ ہو۔انہوں نے کہا ہم جہاں تک جانتے ہیں اسے اپنے نیک لوگوں میں سے صاحب عقل و فراست وَسَلَّمَ إِلَى قَوْمِهِ فَقَالَ أَتَعْلَمُونَ بِعَقْلِه بَأْسًا الثَّانِيَةَ فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پاتے ہیں۔پھر وہ تیسری مرتبہ آیا تو رسول اللہ علی تُنكِرُونَ مِنْهُ شَيْئًا فَقَالُوا مَا تَعْلَمُهُ إِلَّا وَفِيَّ۔نے پھر ایک آدمی ان کی طرف اس کے بارہ میں الْعَقْل من صالحينَا فِيمَا نُرَى فَأَتَاهُ الثَّالِثَةَ رائے لینے کیلئے بھیجا۔انہوں نے آپ کو بتایا کہ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِمْ أَيْضًا فَسَأَلَ عَنْهُ فَأَخَبَرُوهُ أَنَّهُ اس میں کوئی خرابی ہے نہ اس کی عقل میں کوئی خرابی لَا بَأْسَ بِهِ وَلَا بِعَقْلِهِ فَلَمَّا كَانَ الرَّابِعَةَ حَفَرَ ہے۔جب چوتھی دفعہ ہوئی تو اس کے لئے ایک لَهُ حُفْرَةً ثُمَّ أَمَرَ بِهِ فَرُحِمَ قَالَ فَجَاءَتِ گڑھا کھودا اور آپ نے اس کے بارہ میں حکم دیا تو الْعَامِدِيَّةُ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ اسے رجم کیا گیا۔راوی کہتے ہیں پھر غامدیہ (عورت) زَيْتُ فَطَهِّرْني وَإِنَّهُ رَدَّهَا فَلَمَّا كَانَ الْغَدُ آئی اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یقیناً میں نے زنا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ لِمَ تَرُدُّنِي لَعَلَّكَ أَنْ کیا ہے مجھے پاک کریں اور آپ نے اسے لوٹا دیا 3194: مسلم كتاب الحدود باب من اعترف على نفسه بالزنى 3193 تخريج : بخاری کتاب الحدود باب هل يقول الامام للمقر لعل قبلت او غمزت 6824 ترمذی كتاب الحدود باب ماجاء في التلقين في الحد 1427 ابوداؤد کتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک ،4421، 4425 ، 4426 ، 4427 ، 4431 ، 4433 4434 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2554