صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 54 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 54

صحیح مسلم جلد نهم 54 كتاب الحدود ذلكَ إِلَّا نَكلْتُ به قَالَ فَمَا اسْتَغْفَرَ لَهُ وَلَا شام کو خطبہ ارشاد فرمانے کے لئے کھڑے ہوئے اور سبة (21) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ۔حدثنا فرمایا کیا جب کبھی بھی ہم اللہ کی راہ میں جہاد کے لئے بَهْرٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بِهَذَا نکلتے ہیں تو کوئی شخص ہمارے بال بچوں کے پاس پیچھے الْإِسْنَادِ مِثْلَ مَعْنَاهُ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَقَامَ رہ جاتا ہے اور اس کی آواز کر بکرے کی آواز کی طرح النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْعَشِيِّ ہوتی ہے۔میری ذمہ داری ہے کہ میرے پاس کوئی ایسا فَحَمدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَمَا شخص لایا جائے جو ایسی حرکت کرے تو میں اسے بَالُ أَقْوَامٍ إِذَا غَزَوْنَا يَتَخَلَّفُ أَحَدُهُمْ عَنَّا لَهُ عبرتناک سزا دوں۔وہ کہتے ہیں کہ آپ نے اس کے كَنَبيب التَّيْسِ وَلَمْ يَقُلْ فِي عيالنا و لئے نہ تو بخشش طلب کی اور نہ ہی اُسے برا بھلا کہا۔نَبِيبٌ سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ ایک اور روایت میں ہے کہ نبی یہ شام کو کھڑے زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر ہوئے آپ نے اللہ کی حمد وثنا کی پھر اس کے بعد فرمایا بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ جب ہم جہاد کے لئے سُفْيَانُ كِلَاهُمَا عَنْ دَاوُدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ جاتے ہیں تو ان میں سے کوئی شخص ہم سے پیچھے رہ بَعْضَ هَذَا الْحَدِيثِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثَ جاتا ہے۔اس کی آواز کر بکرے کی آواز کی طرح ہوتی سُفْيَانَ فَاعْتَرَفَ بِالزنى ثَلَاثَ مَرَّاتِ ہے۔مگر اس روایت میں عیسالٹا کے الفاظ نہیں ہیں اور ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اس شخص نے تین حَدَّثَنَا я з حمد [4430,4429,4428] کہ مرتبہ زنا کا اعتراف کیا۔3193{22) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :3193 سليمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى وَهُوَ ابْنُ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ماعز بن مالک الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ غَيْلَانَ وَهُوَ ابْنُ في ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا جَامِعِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْقَدٍ عَنْ يا رسول اللہ ! مجھے پاک کر دیں۔آپ نے فرمایا تیرا بر * 3193 مسلم كتاب الحدود باب من اعترف على نفسه بالزنى 3194 تخریج : بخاری کتاب الحدود باب هل يقول الامام للمقر لعل قبلت او غمزت 6824 ترمذی كتاب الحدود باب ماجاء في التلقين في الحد 1427 ابو داؤد كتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک 4421 ، 4425 ، 4426 ،4427 ، 4433،4431 4434 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2554