صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 53
صحیح مسلم جلد نهم 53 كتاب الحدود 3192{20} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :3192 حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ اس حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبي قبیلہ کا ایک شخص تھا جسے ماعز بن مالک کہتے تھے وہ نَصْرَةً عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ رسول الله علے کے پاس آیا اور کہا کہ میں بدکاری يُقَالُ لَهُ مَاعِرُ بْنُ مَالِكِ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ کا مرتکب ہوا ہوں۔میرے اوپر حد قائم فرمائیں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي أَصَبْتُ نبی ﷺ نے اسے کئی دفعہ واپس لوٹا یا۔راوی کہتے فَاحِشَةً فَأَقِمْهُ عَلَيَّ فَرَدَّهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ہیں پھر آپ نے اس کی قوم سے پوچھا تو انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِرَارًا قَالَ ثُمَّ سَأَلَ قَوْمَهُ فَقَالُوا کہا کہ ہم اس میں کوئی برائی نہیں دیکھتے مگر اب یہ مَا نَعْلَمُ بِهِ بَأْسًا إِلَّا أَنَّهُ أَصَابَ شَيْئًا يَرَى أَنَّهُ ایک برا کام کر بیٹھا ہے اور خیال کرتا ہے کہ اس سے لَا يُخْرِجُهُ مِنْهُ إِلَّا أَنْ يُقَامَ فِيهِ الْحَدُّ قَالَ خلاصی سوائے اس کے نہیں ہو سکتی کہ اس (جرم) فَرَجَعَ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں حد قائم کی جائے۔(ابوسعید ) کہتے ہیں پھر وہ فَأَمَرَنَا أَنْ تَرْجُمَهُ قَالَ فَانْطَلَقْنَا بِهِ إِلَى بَقيع رسول الله ﷺ کے پاس لوٹ کر آیا۔آپ نے ہمیں الْغَرْقَدِ قَالَ فَمَا أَوْثَقْنَاهُ وَلَا حَفَرْنَا لَهُ قَالَ اس کے رجم کرنے کا ارشاد فرمایا۔وہ کہتے ہیں ہم فَرَمَيْنَاهُ بِالْعَظْمِ وَالْمَدَرِ وَالْحَزَفِ قَالَ اسے لے کر بقیع الغرقد گئے۔وہ کہتے ہیں نہ ہم نے فَاسْتَدَّ وَاشْتَدَدْنَا خَلْفَهُ حَتَّى أَتَى عُرْضَ اسے باندھا نہ اس کے لئے گڑھا کھودا۔وہ کہتے ہیں الْحَرَّةِ فَالتَصَبَ لَنَا فَرَمَيْنَاهُ بِجَلَامِيدِ الْحَرَّةِ ہم نے اسے ہڈیاں ، ڈھیلے اور ٹھیکریاں ماریں۔وہ يَعْنِي الْحِجَارَةَ حَتَّى سَكَتَ قَالَ ثُمَّ قَامَ کہتے ہیں وہ دوڑ پڑا اور ہم بھی اس کے پیچھے دوڑے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا یہانتک کہ وہ حرہ (میدان) کے کنارہ پہنچا اور مِنَ الْعَشِيِّ فَقَالَ أَوَ كُلَّمَا انْطَلَقْنَا غُرَاةً فِي ہمارے لئے رک گیا۔ہم نے اس پر حرہ کے اللَّهِ تَخَلَّفَ رَجُلٌ فِي عِيَالِنَا لَهُ نَبِيبٌ (ميدان) کے پتھر مارے یہانتک کہ وہ خاموش ہو كَنَبِيبِ الشَّيْسِ عَلَيَّ أَنْ لَا أُوتَى بِرَجُلٍ فَعَلَ گیا ( یعنی مر گیا۔) وہ کہتے ہیں پھر رسول اللہ علے سبيل۔3192 مسلم كتاب الحدود باب من اعترف على نفسه بالزني 3191 تخريج : بخاری کتاب الحدود باب هل يقول الامام للمقر لعل قبلت او غمزت 6824 ترمذی كتاب الحدود باب ماجاء في التلقين في الحد 1427 ابوداؤد كتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک 4421 ، 4425 ، 4426 ،44314427 ،4433 4434 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2554