صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 52 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 52

صحیح مسلم جلد نهم 52 كتاب الحدود أَحَدُكُمْ يَنِبُّ نَبِيبَ التَّيْسِ يَمْنَحُ إِحْدَاهُنَّ نکالتا ہے اور ان میں سے کسی عورت کو تھوڑی سی چیز الكتبَةَ إِنَّ اللَّهَ لَا يُمْكنِّي مِنْ أَحَدٍ مِنْهُمْ إِلَّا دیتا ہے۔اگر اللہ مجھے ان میں سے کسی پر قدرت دے جَعَلْتُهُ نَكَالًا أَوْ نَكَلْتُهُ قَالَ فَحَدَّثْتُهُ سَعِيدَ بْنَ تو میں اسے عبرت کا نشان بناؤں گا یا ( فرمایا ) اسے جُبَيْرٍ فَقَالَ إِنَّهُ رَدَّهُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ حَدَّثَنَا أَبو عبرتناک سزا دوں گا۔سماک کہتے ہیں میں نے یہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ح و حَدَّثَنَا حديث سعید بن جبیر کو سنائی انہوں نے کہا آپ نے إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرِ الْعَقَدِيُّ اسے چار مرتبہ واپس کیا۔الله كلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَمَاكَ عَنْ جَابر بن ایک روایت میں فَرَدَّهُ مَرَّتين اور ایک اور روایت سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ میں فَرَدَّهُ مَرَّتَيْنِ اَوْ ثَلَاثًا کے الفاظ ہیں۔حَدِيثِ ابْنِ جَعْفَرٍ وَوَافَقَهُ شَبَابَةً عَلَى قَوْلِهِ دَّهُ مَرَّتَيْنِ وَفِي حَدِيث أَبِي عَامر مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا [4426,4425] فَرَدَّهُ 3191{18} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو :3191 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ قَالَا نبی ﷺ نے ماعز بن مالک سے فرمایا کیا جو بات حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَمَاكَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مجھے تمہارے بارہ میں پہنچی ہے سچ ہے؟ اس نے کہا جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنْ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ آپ کو میرے بارہ میں کیا خبر پہنچی ہے؟ آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِكِ أَحَقُّ مَا فرمایا مجھے پتہ چلا ہے کہ تم نے فلاں قبیلہ کی لڑکی سے بَلَغَنِي عَنْكَ قَالَ وَمَا بَلَغَكَ عَنِّي قَالَ بَلَغَنِي بدکاری کی ہے اس نے کہا ہاں۔وہ (حضرت ابن أنَّكَ وَقَعْتَ بِجَارِيَةِ آلِ فُلَانِ قَالَ نَعَمْ قَالَ (عباس) کہتے ہیں پھر اس نے چار دفعہ اس کی شہادت فَشَهِدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتِ ثُمَّ أَمَرَ بِهِ دی پھر آپ نے اس کے بارہ میں حکم دیا اور وہ رحم کیا گیا۔فَرُجم [4427] 3191 مسلم كتاب الحدود باب من اعترف على نفسه بالزنى 3192 تخریج : بخاری کتاب الحدود باب هل يقول الامام للمقر لعل قبلت او غمزت 6824 ترمذى كتاب الحدود باب ماجاء في التلقين في الحد 1427 ابوداؤد كتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک 4421 ، 4425 ، 4431،4427،4426 ، 4433 4434 ابن ماجه كتاب الحدود باب الرجم 2554