صحیح مسلم (جلد نہم)

Page 51 of 301

صحیح مسلم (جلد نہم) — Page 51

صحیح مسلم جلد نهم 51 كتاب الحدود رَأَيْتُ مَاعِرَ بْنَ مَالِكِ حِينَ جِيءَ بِهِ إِلَى آدمی، گتے ہوئے بدن والا ، اس پر کوئی چادر نہ تھی۔النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ قَصِيرٌ اس نے خود اپنے خلاف چار مرتبہ گواہی دی کہ اس أَعْضَلُ لَيْسَ عَلَيْهِ رِدَاءً فَشَهِدَ عَلَى نَفْسه نے زنا کیا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا شاید کہ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ أَنَّهُ زَنَى فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی تم نے۔۔۔۔اُس نے کہا نہیں اس پیچھے رہنے والے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَعَلَّكَ قَالَ لَا وَاللهِ إِنَّهُ قَدْ نے زنا کیا ہے۔وہ (حضرت جابر ) کہتے ہیں پھر زَنَى الْآخِرُ قَالَ فَرَجَمَهُ ثُمَّ خَطَبَ فَقَالَ أَلَا رسول اللہ اللہ نے اسے رجم کیا اور آپ نے خطبہ دیا كُلَّمَا نَفَرْنَا غَازِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَلَفَ اور فرمایا سنو ! جب کبھی ہم اللہ کی راہ میں جہاد کے أَحَدُهُمْ لَهُ نَبِيبٌ كَبِيبٍ التَّيْسِ يَمْنَحُ لئے نکلتے ہیں تو ان میں سے کوئی شخص پیچھے رہ جاتا أَحَدُهُمُ الْكُتبَةَ أَمَا وَاللَّهِ إِنْ يُمْكِنِّي مِنْ ہے جس کی بکرے کی آواز کی طرح آواز ہوتی ہے أَحَدِهِمْ لَأُنكَلَنَّهُ عَنْهُ [4424] اور تھوڑا سا کچھ دیتا ہے۔سنو! اللہ کی قسم ! اگر وہ مجھے ان میں سے کسی پر قدرت دے تو میں ضرور اسے عبرتناک سزا دوں گا۔3190{18} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 3190 : سماك بن حرب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا میں نے حضرت جابر بن سمرہ کو کہتے ہوئے سنا کہ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَمَاكِ بْنِ رسول الله علیہ کے پاس ایک شخص لایا گیا ، چھوٹے حَرْبِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ قد کا، پریشان بال، گتھے ہوئے بدن والا صرف تہہ بند أتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پہنے اور اس نے زنا کیا تھا۔آپ نے اُسے دو مرتبہ بِرَجُلٍ قَصِيرٍ أَشْعَثَ ذِي عَضَلَاتِ عَلَيْهِ واپس کر دیا۔پھر آپ نے اس کے رجم کرنے کا حکم دیا إِزَارٌ وَقَدْ زَنَى فَرَدَّهُ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ أَمَرَ بِهِ فَرُحِمَ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کبھی ہم اللہ کی راہ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں جہاد کرنے نکلتے ہیں تو تم میں سے کوئی ایک پیچھے كُلَّمَا نَفَرْنَا غَازِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَخَلَّفَ رہ جاتا ہے۔وہ نر بکرے کی آواز نکالنے کی طرح آواز 3190 مسلم كتاب الحدود باب من اعترف على نفسه بالزني 3189 تخریج : ابوداؤد کتاب الحدود باب رجم ماعز بن مالک 4422